04/09/2026
EXPERIENCED
🔧 URGENT VACANCY – EXPERIENCED ELECTRICIAN REQUIRED
📍 Location: Islamabad
ہمیں ایک Experienced Electrician کی فوری ضرورت ہے۔
Requirements:
Electrical work کا اچھا تجربہ ہو۔
House & Commercial electrical work کی سمجھ ہو۔
ذمہ دار، محنتی اور کام میں ماہر ہو۔
Team کے ساتھ کام کرنے کی صلاحیت رکھتا ہو۔
🎁 Company Benefits:
🏠 رہائش کمپنی کی طرف سے
🍽️ کھانا کمپنی کی طرف سے
💰 مناسب تنخواہ تجربے کے مطابق
📞 Contact: _03323586751
صرف سنجیدہ اور تجربہ کار امیدوار رابطہ کریں۔