Sher Afzal Marwat P.

Sher Afzal Marwat P.

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sher Afzal Marwat P., Political Party, Islamabad.

29/07/2025

گرفتار کرنا ہے تو کریں
ہمیں گرفتاری سے کوئی پروا نہیں ہے
قاسم اور سلیمان🔥✊

13/02/2025

‏میرے ساتھ پی ٹی آئی کے ان افراد نے ناانصافی کی ہے جو مجھے شروع سے ناپسند کرتے تھے۔ میرا ایسے لوگوں سے جھگڑا کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن میں ایسے اذیت دینے والوں کے سامنے کبھی نہیں جھکوں گا۔ میرا جرم صرف یہ ہے کہ میں نے پارٹی کے اندر کبھی کسی گروپ کا ساتھ نہیں دیا کیونکہ میں نے ہمیشہ خان کو اپنا گروپ لیڈر مانا۔ میں اپنا نقطہ نظر پیش کرنے کے لیے الیکٹرانک اور سوشل میڈیا کا جاری بائیکاٹ ختم کرتا ہوں۔ میں خان صاحب کے نظریات کے خلاف کبھی نہیں جاؤں گا اور وہ ہمیشہ میرے لیڈر رہیں گے۔ میں اس کی پوزیشن اور اس حقیقت کو سمجھتا ہوں کہ اس کے پاس معلومات تک محدود رسائی ہے اور اس حقیقت کو کہ وہ سازشیوں کے گھیرے میں ہے۔ میں آج رات قومی میڈیا پر اپنے نقطہ نظر کی وضاحت کروں گا۔ میں امید کرتا ہوں کہ پی ٹی آئی کے کارکنان آزمائش کی اس گھڑی میں ساتھ دیں گے کیونکہ میں ان کی آزمائش کی گھڑی میں ان کے ساتھ کھڑا تھا۔ آئیے ان موقع پرستوں کے خلاف اکٹھے کھڑے ہوں جنہوں نے پچھلے ایک سال میں خان صاحب اور پارٹی کو ناکام کیا ہے۔ پارٹی میں رہوں یا نہ رہوں سچائی اور عزت نفس پر کبھی سمجھوتہ نہیں کروں گا۔ میری اقدار مجھے کبھی بھی ناانصافی کے خلاف رحم مانگنے کی اجازت نہیں دیں گی اور اگر یہ فیصلہ یکطرفہ طور پر واپس نہ لیا گیا تو میں کبھی بھی اس کی درخواست نہیں کروں گا۔ میں اس سلوک کا کبھی مستحق نہیں تھا اور میں پاکستان کے اندر اور بیرون ملک پی ٹی آئی کے ان تمام رہنماؤں سے گزارش کرتا ہوں کہ جن کے ساتھ میں نے بہت برے دنوں میں کام کیا ہمت پیدا کریں اور اس ناانصافی کے خلاف آواز اٹھائیں۔ پی ٹی آئی کے وہ پارلیمنٹیرینز جنہوں نے 26ویں ترمیم کے دوران اپنے ہوش و حواس بیچ دیئے وہ آج بھی پی ٹی آئی میں ہیں جب کہ مجھے بلا وجہ نکال دیا گیا ہے۔ یہ آمریت ہے نہ کہ منصفانہ یا جمہوری انداز۔ اگر اس اجارہ داری کو نہ روکا گیا تو یہ ہمیں مکمل ناکامی کی طرف لے جائے .

03/03/2024
03/03/2024

شیر آن فائر🔥

کپتان نے اپنا آخری راؤنڈ شروع کر دیاہےجیسے ہی یہ راؤنڈ ختم ہو گا کپتان اسمبلی میں ہوگا انشاء اللہ 💯
🔥شیر افضل🔥

02/03/2024

*‏اسلام أباد سے اچھی خبریں آنی شروع۔۔ ڈٹ کے کھڑا ہے اب عمران۔*

02/03/2024

‏خیبر پختونخوا اسمبلی میں اپوزیشن ممبر کی تعداد صرف 7 ہوگی بس
ہم نے انکی جڑیں ختم کردی ہیں پختونخوا میں
🔥

29/02/2024

اسلام اباد لکی مروت MNA شیرافضل خان مروت
قومی اسمبلی حلف برداری تقریب کیلۓ روانہ

15/02/2024

*🚨💥کے پی میں حکومت بننے کے بعد سب سے پہلے ریحان زیب خان کو انصاف ملنا چاہیے ✊
باقی مطالبے بعد میں ہوں گے
👉💔🤲

14/02/2024

علی آمین گنڈاپور کا وزارت اعلیٰ کے لیے نامزدگی اگرچہ خوش آئند بات ہے ۔ لیکن قبائلی عوام کی اس بار دیرینہ خواہش تھی کہ عمران خان یہ تاج فاٹا کے سر پر سجائے گا ۔ کیونکہ فاٹا بلخصوص وزیرستان نے دہشتگردی کے خلاف جھنگ میں اس ملک کے لیے بے تحاشا قربانیاں دی ہیں ۔ جسکہ ازالہ کرنے کے لیے فاٹا سے با صلاحیت شحصیت کی ضرورت تھی ۔ اور اس طرح پورے ساؤتھ ریجن کے لیے بھی فاٹا سے نامزد امیدوار وزارت اعلیٰ کے منصب کے لیے مؤثر ثابت ہوتا ۔ وزیرستان سے کامیاب ہونے والے امیدواروں میں اس بار نہایت با صلاحیت اور قابل نمائندہ آصف خان محسود pk109 سے کامیاب ہوا ہے ۔ اگر آصف خان محسود کو اس بار کے پی کا وزارت اعلیٰ دیا جاتا ہے تو یقیناً وزیرستان کے ساتھ پورے ساؤتھ ریجن کے مسائل کا بہتر طریقے سے ازالہ ہو جاتا ۔ آصف خان محسود کے والد سینیٹر دوست محمد خان محسود اور انکے پوری فیملی کے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ کافی پورانے تعلقات ہیں ۔ سینیٹر دوست محمد محسود اپنے علاقے میں خدمات پر پہچانے جاتے ہیں انہوں نے سینیٹر بننے سے پہلے بھی اور سینٹر کا عہدہ سنبھالتے کے بعد بھی اپنی تمام تر سیاسی کوششیں ساؤتھ وزیرستان میں قائد عمران خان کے نظریے کو وزیرستان میں ہر دروازے تک پہنچانے کے لیے بروکار لائی۔ جسکی مثال اس باری الیکشن میں وزیرستان سے تینوں سیٹ پر پی ٹی آئی کے کامیابی کی شکل میں ملی۔ قبائل اور ساؤتھ وزیرستان کے غیور عوام کا دیرینہ مطالبہ ہے کہ اس بار قائد عمران خان یہ تاج وزیرستان سے نوجوان لیڈر آصف خان محسود کے سر پر رکھے ۔ یقیناً اس فیصلے سے قبائل اور بلخصوص وزیرستان کے عوام قائد عمران خان کو ہمیشہ یاد رکھیں گی ۔

12/02/2024

جہانگیر ترین نے پارٹی سے استعفی دے کر سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسے کہتے ہیں وڑنا 😂
یہ وڑ گیا ہے ،

12/02/2024

ڈیرہ اسماعیل خان
علی امین خان گنڈاپور کے والد امین اللہ خان بقضائے الہی وفات پا گئے ہیں نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad