27/07/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Maryam Farooq, Junaid Thahim, Faisal Bakhsh
The purpose of this community to make our sector one of best sector of Islamabad. This will be possible only of team work, share your ideas with us
27/07/2025
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Maryam Farooq, Junaid Thahim, Faisal Bakhsh
01/04/2025
FOR SALE – Luxurious 10 Marla Designer House in TopCity-1, Islamabad
Location: Block A, Street 15, TopCity-1, Near Islamabad Airport & Kashmir Highway
Size: 10 Marla
Demand: PKR 4.75 Crore
Whatsapp Contact: 00971 56 188 7045
Key Features:
Brand new modern double-storey house
Stylish elevation with tile roofing and stone finishes
Lavish ceilings with designer lights and wooden work
Drawing/Dining, 5 Bedrooms, 6 Bathrooms
Spacious TV lounge and modern media walls
Premium tiled bathrooms with Porta fittings
Imported kitchen fittings and elegant cabinetry
High-quality doors, wardrobes & fans
Car porch, tiled flooring, and well-ventilated rooms
Near Kashmir Highway and Islamabad Airport
Ideal for families looking for premium living in a top-tier gated community!
---
فروخت کے لیے – ٹاپ سٹی 1، اسلام آباد میں شاندار 10 مرلہ ڈیزائنر مکان
مقام: بلاک A، اسٹریٹ 15، ٹاپ سٹی 1 (اسلام آباد ایئرپورٹ اور کشمیر ہائی وے کے قریب)
رقبہ: 10 مرلہ
قیمت: 4 کروڑ 75 لاکھ روپے
00971 56 188 7045 whatsapp
خصوصیات:
نیا تعمیر شدہ ڈبل اسٹوری پرتعیش مکان
خوبصورت فرنٹ، ٹائل چھت اور اسٹون فنشنگ
جدید سیلنگ لائٹس اور لکڑی کا نفیس کام
5 بیڈروم، 6 باتھ روم، ڈرائنگ / ڈائننگ روم
جدید میڈیا والز کے ساتھ کشادہ ٹی وی لاؤنج
باتھ رومز میں پورٹا فٹنگز اور اعلیٰ معیار کی ٹائلز
امپورٹڈ کچن کیبنٹس اور ہینڈلز
لکڑی کے دروازے، اعلیٰ معیار کے پنکھے
کشادہ گیراج، ہوادار کمرے، دلکش فرش
کشمیر ہائی وے اور اسلام آباد ایئرپورٹ کے قریب
ایک بہترین موقع اُن خاندانوں کے لیے جو پُرامن، جدید اور آرام دہ زندگی کے خواہاں ہیں۔
14/09/2024
الحمدللہ اللہ تعالی کے فضل و کرم سے بغیر کسی بنک سے قرضہ لئے دوستوں یاروں کی مدد کے بغیر چار سال کی دن رات محنت ، لگن اور انتھک کوشش کے بعد الحمدللہ آج اس مقام پر پہنچا ہوں ، راہ میں کئ رکاوٹیں بھی آئیں ۔۔۔۔ بہت بار ایسا ہوا کہ دل نے کہا اب ہمت نہیں ۔۔۔ لوگ ہنستے تھے کہ تن تنہا یہ سب ممکن نہیں ۔۔۔
کسی کی پرواہ کئے بغیر محض لگن اور ارادے کی پختگی کی بدولت اپنا خود کا ذاتی موبائل خریدا ہے اور یہ اسی موبائل سے لی گئ تصویر ہے ۔۔۔۔ کیمرے کا رزلٹ چیک کریں۔
14/09/2024
Spacious 2-Bed Apartment 1st floor in D-17 Markaz for Sale! 🏡
- Size: 850 sqft
- Gas meter installed
💰 **Price:**
- Furnished: 70 Lac
- Unfurnished: 65 Lac
💸 Rental Income Potential:
- Furnished: 45k/month
- Unfurnished: 30k/month
Perfect for families or investors! Don't miss out on this amazing opportunity! 📞 Contact us today to book a visit. 03219770077
D-17 مرکز میں 2 بیڈ کا کشادہ اپارٹمنٹ برائے فروخت! 🏡
-سائز: 850 اسکوائر فٹ
- گیس میٹر لگا ہوا ہے
💰 قیمت:
- فرنشڈ: 70 لاکھ
- بغیر فرنشڈ: 65 لاکھ
💸 کرایہ کی ممکنہ آمدنی:
- فرنشڈ: 45 ہزار/ماہ
- بغیر فرنشڈ: 30 ہزار/ماہ
سرمایہ کاروں کے لیے بہترین موقع! اس حیرت انگیز پیشکش کو ہاتھ سے جانے نہ دیں! 📞 آج ہی رابطہ کریں اور وزٹ بک کریں۔03219770077
#اپارٹمنٹبرائےفروخت #کرایہکیآمدنی
19/04/2024
19/01/2024
Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Raza Khan, Aqaa Awan
15/10/2023
A worker is required for a karyana store in D-17. He should be from nearby locality. please contact 0332-9350634
I am looking for 30x70 house on rent. Pls inbox if you want to rent out
16/10/2022
Looking for 30x70 or 30 x 80 house in D-17 with basement, please inbox
16/10/2022
ایک بادشاہ نے اپنے وزیر سے پوچھا:
یہ میرے نوکر مجھ سے زیادہ کیسے خوش باش پھرتے ہیں. جبکہ ان کے پاس کچھ نہیں اور میرے پاس کسی چیز کی کمی نہیں.
وزیر نے کہا:
بادشاہ سلامت، اپنے کسی خادم پر قانون نمبر ننانوے کا استعمال کر کے دیکھیئے
بادشاہ نے پوچھا:
اچھا، یہ قانون نمبر ننانوے کیا ہوتا ہے؟
وزیر نے کہا:
بادشاہ سلامت، ایک صراحی میں ننانوے درہم ڈال کر، صراحی پر لکھیئے اس میں تمہارے لیئے سو درہم ہدیہ ہے،رات کو کسی خادم کے گھر کے دروازے کے سامنے رکھ کر دروازہ کھٹکھٹا کر ادھر اُدھر چھپ جائیں اور تماشہ دیکھ لیجیئے.
بادشاہ نے یہ تجربہ کرنے کا فیصلہ کیا اور جیسے وزیر نے سمجھایا تھا، ویسے ہی کیا، صراحی رکھنے کے بعد دروازہ کھٹکھٹایا اور چھپ کر تماشہ دیکھنا شروع کر دیا.
دستک سن کر اندر سے خادم نکلا، صراحی اٹھائی اور گھر چلا گیا. درہم گنے تو ننانوے نکلے، جبکہ صراحی پر لکھا سو درہم تھا. خادم نے سوچا: یقینا ایک درہم کہیں باہر گرا ہوگا. خادم اور اس کے سارے گھر والے باہر نکلے اوردرہم کی تلاش شروع کر دی.
ان کی ساری رات اسی تلاش میں گزر گئی. خادم کا غصہ اور بے چینی دیکھنے لائق تھی۔ اس نے اپنے بیوی بچوں کوسخت سست بھی کہا کیونکہ وہ درہم تلاش کرنے میں ناکام رہے تھے.
کچھ رات صبر اور باقی کی رات بک بک اور جھک جھک میں گزری.
دوسرے دن یہ ملازم محل میں کام کرنے کیلئے گیا تو اس کا مزاج مکدر، آنکھوں سے جگراتے، کام سے جھنجھلاہٹ، شکل پر افسردگی عیاں تھی.
بادشاہ سمجھ چکا تھا کہ ننانوے کا قانون کیا ہوا کرتا ہے.
لوگ ان 99 نعمتوں کو بھول جاتے ہیں جو الله تبارک و تعالیٰ نے انہیں عطا فرمائی ہوتی ہیں. اور ساری زندگی اس ایک نعمت کے حصول میں سر گرداں رہ کر گزار دیتے ہیں جو انہیں نہیں ملی ہوتی
اوروہ ایک نعمت بھی الله کی کسی حکمت کی وجہ سے رُکی ہوئی ہوتی ہے جسے عطا کر دینا الله کیلئے بڑا کام نہیں ہوا کرتا.
لوگ اپنی اسی ایک مفقود نعمت کیلئے سرگرداں رہ کر اپنے پاس موجود ننانوے نعمتوں کی لذتوں سے محروم مزاجوں کو مکدر کر کے جیتے ہیں.
حاصل ہو جانے والی ننانوے نعمتوں پر الله تبارک و تعالٰی کا احسان مانیئے اور ان سے مستفید ہو کر شکرگزار بندے بن کر رہیئے.