واہ کینٹ /ٹیکسلا/ ہری پور /حسن ابدال / اسلام آباد/راولپنڈی میں ٹھنڈی ٹھار طوفانی ہوائیں چل رہی ہیں
Bright future School
Islamabad updates we Show only Truth
contact For business promotion
وزیر اعظم آزاد کشمیر نے کابینہ اجلاس طلب کر لیا
07/08/2025
نام: احتشام نیاز
ولدیت: نیاز احمد
عمر: 14 سال
شہر: باغ آزاد کشمیر
تاریخ گمشدگی: 6 اگست
مقام گمشدگی: چمن کوٹ ہائی سکول
اگر کسی نے دیکھا ہو تو دئیے گئے نمبروں پر رابطہ کریں
اور زیادہ سے زیادہ شئیر کریں
:رابطہ نمبر
0345-5647313
0348-8868592
09/07/2025
اسلام آباد۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سردار یاسر الیاس خان کو سیاحت کے امور پر کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا
سردار یاسر الیاس خان کی تقرری اعزازی حیثیت میں کی گئی ہے
وزیراعظم نے متعلقہ اداروں کو کوآرڈینیٹر کے ساتھ مکمل تعاون کی ہدایت کر دی
سردار یاسر الیاس خان فوری طور پر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے
وزیراعظم آفس کی جانب سے سردار یاسر کی تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری نوٹیفکشن پہلے کمنٹ میں موجود ہے
09/07/2025
سیکٹریٹ تحریک انصاف باغ
صدر تحریک انصاف باغ سردار طاہر اکبر، سنیئر نائب صدر سعید بیگ ایڈوکیٹ،نائب صدر افتخار لطیف، نائب صدر سردار صادق خان ، ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کرم حسین۔سردار عاشر شجاع ایڈوکیٹ،شہزاد مغل ،سردار اکمل اور دیگر سنیئر رہنماوں کی اہم نشست۔
تحریک انصاف حلقہ شرقی باغ میں عوامی رابطہ محم کا آغاز کرے گی اور آئندہ الیکشن میں بھرپور قوت کہ ساتھ میدان میں اترے گی۔۔
08/07/2025
“پانچ اگست کو میری ناحق قید کو پورے 2 برس مکمل ہو جائیں گے۔ اسی روز ہماری ملک گیر احتجاجی تحریک کا نقطۂ عروج ہوگا۔”
سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہلِ خانہ سے گفتگو
مظفر آباد گرج چمک کے ساتھ تیز بارش جاری
اسلام آباد میں تیز ہواؤں کا راج گرج چمک کے ساتھ شدید بارش جاری
بریکنگ نیوز
فیصلہ 16 جولای کو سنایا جاے گا
الیکشن ٹریبونل سردار قمر زمان اور سردار میر اکبر کے وکلاء کے دلائل مکمل فیصلہ محفوظ۔۔۔
07/07/2025
اسلام آباد:
سابق وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر سردار تنویر الیاس خان سے وزیر حکومت ، سیکرٹری جنرل پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر راجہ فیصل ممتاز راٹھور کی ملاقات
ملاقات میں آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ۔
07/07/2025
آزاد کشمیر میں وفاداریاں بدلنے والے 4 ارکان کے خلاف نااہلی ریفرنس دائر!
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر سردار عبد القیوم نیازی نے ن لیگ و پیپلز پارٹی میں شامل ہونے والے ان منحرف ارکان کے خلاف اسپیکر اسمبلی کو ریفرنس دے دیا۔
🔴 چوہدری رفیق نئیر
🔴 اکمل سرگالہ
🔴 جاوید بٹ
🔴 علی شان سونی
صدر سردار عبد القیوم نیازی کا اعلان ہے کہ "لوٹا کریسی کو دفن کرنا ہوگا، عوام اٹھ کھڑے ہوں!"
ریفرنس عبوری آئین کے آرٹیکل 25 (1-A)(2) کے تحت دائر کر دیا گیا۔۔ الیکشن کمیشن سے نااہلی کی استدعا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
