Defenders of Pakistan

Defenders of Pakistan پاکستان 🇵🇰 ہمارا عشق ہمارا جنون 🇵🇰

بھٹکے ہوؤں کو راستہ دیکھایا جاتا ہے انہیں گولیاں نہیں ماری جاتیں 🥺 May Allah's curse be upon the BLA and all those who s...
29/06/2026

بھٹکے ہوؤں کو راستہ دیکھایا جاتا ہے
انہیں گولیاں نہیں ماری جاتیں 🥺

May Allah's curse be upon the BLA and all those who support them.

وطنِ عزیز کی مٹی ایک بار پھر اپنے ایک عظیم سپوت اور کئی بہادر محافظوں کے لہو سے سرخ ہو گئی۔ آرمی میڈیکل کور (AMC) کی مای...
16/06/2026

وطنِ عزیز کی مٹی ایک بار پھر اپنے ایک عظیم سپوت اور کئی بہادر محافظوں کے لہو سے سرخ ہو گئی۔ آرمی میڈیکل کور (AMC) کی مایۂ ناز افسر، ماہرِ امراضِ نسواں میجر ڈاکٹر ثناء اظہار، وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں شہادت کے عظیم منصب پر فائز ہو گئیں۔

وہ صرف ایک فوجی افسر ہی نہیں تھیں بلکہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی ایک ہمدرد معالج بھی تھیں، جن کے ہاتھوں نے بے شمار ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو زندگی اور امید کا پیغام دیا۔ مگر آج وہی ہاتھ وطن کی حفاظت اور انسانیت کی خدمت کی راہ میں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئے۔

اس المناک سانحے میں میجر ڈاکٹر ثناء اظہار کے ساتھ وطن کے 20 اور جانباز سپوتوں نے بھی جامِ شہادت نوش کیا۔ ان عظیم شہداء نے اپنے لہو سے وفا، جرات، قربانی اور حب الوطنی کی ایسی داستان رقم کی ہے جو رہتی دنیا تک سنہری حروف میں لکھی جاتی رہے گی۔

شہداء کا خون کبھی رائیگاں نہیں جاتا۔ ان کی قربانیاں قوموں کی بقا، آزادی اور وقار کی ضمانت بنتی ہیں۔ آج پوری قوم اپنے ان عظیم بیٹوں اور بیٹی کی لازوال قربانی کو سلامِ عقیدت پیش کرتی ہے اور ان کے اہلِ خانہ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔

اللہ تعالیٰ شہید میجر ڈاکٹر ثناء اظہار اور دیگر تمام شہداء کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات کو بلند سے بلند تر فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل، حوصلہ اور استقامت نصیب فرمائے۔

إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ

8 جون 2026

ایک افسوسناک واقعے میں MI-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے کے دوران پاک فوج کے 2 پائلٹس سمیت 21 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔شہداء م...
11/06/2026

ایک افسوسناک واقعے میں MI-17 ہیلی کاپٹر کے حادثے کے دوران پاک فوج کے 2 پائلٹس سمیت 21 جوان جامِ شہادت نوش کر گئے۔
شہداء میں کرنل امجد لطیف (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) اور میجر حافظ ماجد (21 ایوی ایشن اسکواڈرن) شامل ہیں، جو MI-17 ہیلی کاپٹر کے پائلٹس تھے۔ اس کے علاوہ میجر عثمان (SOW) اور مجموعی طور پر 19 دیگر جوان بھی اس حادثے میں شہید ہوگئے۔
یہ سانحہ دفاعِ وطن کی ڈیوٹی کے دوران پیش آیا، جس نے پوری قوم کو غمزدہ کر دیا ہے۔ شہداء کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ تمام شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر جمیل دے۔

07/06/2026
علی خامنہ ای کے بعد ان کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر مقرر، صحافی نے پوچھا امریکہ ایران میں گھس کر لڑنے کا پلان کر ر...
11/03/2026

علی خامنہ ای کے بعد ان کا بیٹا مجتبیٰ خامنہ ای سپریم لیڈر مقرر، صحافی نے پوچھا امریکہ ایران میں گھس کر لڑنے کا پلان کر رہا ہے آپ کیا سوچ رہے ہیں? تو ایرانی دفاع کا جواب تھا ہم انتظار کر رہے ہیں، ہم نے ہزاروں سال سے ایران کی حفاظت کی ہے، ہم گھبرانے والوں میں سے نہیں، پھر ایک جملہ کہا کہ دشمن اگر 200 ڈالر فی بیرل پٹرول برداشت کر سکتا ہے تو کھیل جاری رکھے، یہ وه ایران ہے جو ابھی جوہری قوت نہیں، جن کا 45 ہزار ایرانی ریال صرف 1 ڈالر کے برابر ہے، جس ایران سے پٹرول گیس خریدنے پر پاکستان سمیت سب ملکوں پر پابندی ہے، پہلا تاریخی اسلامی ملک جس نے بادشاہت کے نظام کو ختم کیا اور برطانیہ کے نظام سے نکل گیا، آج تک وه واپس انکو لپیٹنے کے چکر میں ہیں مگر ایرانی انکے ہاتھ نہیں آ رہے، امریکہ بہرحال پھنس گیا اب افغانستان کی طرح ایران سے بھی اب کوئی آکر نکالے تو نکلے، از اب خود بہت مشکل ہے کیونکہ..... علی خامنہ ای کے پاس کھونے کو پورا خاندان تھا مگر وه 40 سال تک کھڑا رہا لیکن اسکے بیٹے کے پاس کھونے کو کچھ نہیں ہے اسکی بیوی اسکی ماں اسکے والد کو شہید کر دیا ہے.

06/03/2026

حکومت نے رات گئے عوام پر پیٹرول بم گرادیا
پیٹرول 55 روپے فی لیٹر مہنگا
(نوٹ: 30 دن کا پٹرول حکومت کے پاس پہلے سے موجود ہے)

165 قبروں کی دل دہلا دینے والی ایران کی تصویر🇮🇷🥺 شکر کرو تم پاکستان میں رہتے ہو🇵🇰❤️
03/03/2026

165 قبروں کی دل دہلا دینے والی ایران کی تصویر🇮🇷🥺 شکر کرو تم پاکستان میں رہتے ہو🇵🇰❤️

03/03/2026

AI Image But soon inshAllah
03/03/2026

AI Image

But soon inshAllah

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Defenders of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share