12/02/2026
اج گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 195 ٹی ڈی اے میں جناب ملک اختر حسین سندیلہ صاحب ڈی ای او ایلیمنٹری اور ڈپٹی ڈی ای او جناب رانا محمد شاہد صاحب نے دو نئے رومز کا افتتاح کر دیا۔سٹاف مدرسہ اور ھیڈ ماسٹر ملک اللہ ڈ تہ نے معزز مہمانوں کو خوش امدید کہا اور اس موقع پر ماسٹر گلفام خان نے بھی شرکت کی ۔۔۔۔
19/01/2026
🌸 خوش آمدید پیارے بچوں! آپ کی مسکراہٹیں اور خواب ہمارے اداروں کی پہچان ہے
اور کتابوں، قلم اور محنت سے
مستقبل سنوارنے کا وقت آ گیا ہے
اللہ تعالیٰ آپ سب کو علم، ادب، کامیابی
اور روشن مستقبل سے نوازے۔ آمین 🤲
اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو 🤲
Head Master
G.E.S Chak No 195 TDA
02/01/2026
At the occasion of retirement Mr Habib Ullah with Malik Ghulam Mustafa Chinjri ...Political and Social personality...
02/01/2026
آ ج ایک عہد تمام ہوا 3دھائیوں سے گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 195 ٹی ڈی اے میں خدمات سر انجام دینے والے حبیب اللہ مالی اپنی مدت ملازمت پوری کر کے ریٹائر ہو گئے ۔۔اللہ پاک انہیں ہمیشہ سلامت رکھے آمین ۔
01/01/2026
رئیس مدرسہ آ ڈٹ ورک مکمل کرتے ہوئے ۔۔
28/10/2025
ECCE Room Govt E/S Chak No 195TDA
31/08/2025
محترم والدین/ طلباء اسلام عليكم!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ موسم گرما کی طویل تعطیلات کے بعد کل یکم ستمبر 2025 بروز سوموار سے سکولوں کے پرائمری اور ایلیمنٹری حصہ جات کھل رہے ہیں۔
تمام طلباء سکول یونیفارم ، بیگ کے ساتھ اپنی حاضری یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی عمل کو یقینی بنایا جا سکے۔
منجانب رئیس مدرسہ و جملہ سٹاف گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 195ٹی ڈی اے
05/04/2025
4 اپریل رزلٹ
تقریب تقسیم انعامات گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر 195TDA
24/03/2025
MashaAllah Our Beloved Sir Malik Allah Dittah
Appreciation Letter