IK Pakistan -Official

Call Directions Website Contact the organization

IK Pakistan -Official Mera ishque Mera Janoon Mera Garoor Mera Leader Srif
PM Pakistan.

04/09/2026
شکریہ کشمور - شکریہ سندھ سندھ اسٹریٹ موومنٹ - پہلا دن!وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جاری سندھ...
03/09/2026

شکریہ کشمور - شکریہ سندھ

سندھ اسٹریٹ موومنٹ - پہلا دن!

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں جاری سندھ اسٹریٹ موومنٹ کا کشمور چوک پہنچنے پر عوام اور کارکنان کی جانب سے پُرتپاک اور پُرجوش استقبال کیا گیا۔

کارکنان نے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں بھرپور نعرے بازی کی۔ آج سندھ کے عوام نے اپنے جوش، جذبے اور بھرپور شرکت سے واضح کر دیا کہ سندھ چیئرمین عمران خان کے نظریے کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔

27 ستمبر - اسلام آباد، انشاء اللہ!

عمران خان کا وزیرِ اعلیٰ سندھ میں داخل ہو چکا ہے
03/09/2026

عمران خان کا وزیرِ اعلیٰ سندھ میں داخل ہو چکا ہے

03/09/2026

یوم انقلاب آج یا پھر کبھی نہیں
27ستمبر 2026

Finally some good news from the courts - can’t celebrate until it gets implemented though. Last Supreme Court decision w...
01/09/2026

Finally some good news from the courts - can’t celebrate until it gets implemented though. Last Supreme Court decision was Not implemented by the Govt

31/08/2026

“جو میں کر سکتا تھا، میں نے کیا، میں نے کسی پر احسان نہیں کیا

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ ہمیں محبت، امن، عدل اور اخوت کا پیغام دیتا ہے۔ تمام مسلمانوں کو اس بابرکت دن کی مبارکباد۔اللہ تعال...
26/08/2026

جشنِ عید میلادالنبی ﷺ ہمیں محبت، امن، عدل اور اخوت کا پیغام دیتا ہے۔ تمام مسلمانوں کو اس بابرکت دن کی مبارکباد۔

اللہ تعالیٰ ہمیں سیرتِ رسول ﷺ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔

فسطائی حکومت ایک مرتبہ پھر توہینِ عدالت کی مرتکب
21/08/2026

فسطائی حکومت ایک مرتبہ پھر توہینِ عدالت کی مرتکب

شکست اس کے قریب آ کر بھی ہار گئیکیونکہ وہ شخص حوصلے سے جینا جانتا تھا
20/08/2026

شکست اس کے قریب آ کر بھی ہار گئی
کیونکہ وہ شخص حوصلے سے جینا جانتا تھا

Address

Islamabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when IK Pakistan -Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to IK Pakistan -Official:

Shortcuts

Share