# **دعوتِ شرکت**
**فتح خیل پولیس چوکی (منڈاں) میں دہشتگردی کے المناک واقعہ میں شہید ہونے والے اور آج سرائے نورنگ میں شہید اہلکاروں اور معصوم عوام کی عظیم قربانی پر بنوں تحفظ موومنٹ گہرے رنج و غم کا اظہار کرتی ہے۔**
**شہداء کی بلندیِ درجات، لواحقین کے صبرِ جمیل، اور خطۂ بنوں میں دیرپا امن کے قیام کے لیے ایک قرآن خوانی و دعائیہ پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔**
**بنوں گُل سے تعلق رکھنے والے تمام معزز مشران، نوجوانوں، دوست احباب اور اہلِ درد سے بھرپور شرکت کی اپیل کی جاتی ہے تاکہ ہم سب مل کر شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کر سکیں اور وطنِ عزیز میں امن و استحکام کے لیے دعاگو ہوں۔**
> اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، زخمیوں کو صحتِ کاملہ نصیب فرمائے اور ہمارے وطن کو امن کا گہوارہ بنائے۔
> **آمین ثم آمین**
>
# # # **پروگرام کی تفصیلات:**
* **تاریخ:** بروز جمعہ، 15 مئی 2026
* **وقت:** دوپہر 2:00 بجے، بعد از نمازِ جمعہ
* **مقام:** ایم ایم خان پلازہ، پراچہ چوک، ترلائی، اسلام آباد
**منجانب: بنوں تحفظ موومنٹ**
Bannu Youth Welfare Society - BYWS
Unity is Our Strength
Kamran Sahir - President
Whatsapp#+92 3115782324
Jeem Jamshaid - Chairman
Whatsapp#+92 331 9393709
10/05/2026
شروعات ہوگئی فاطمہ خیل سے Good کا ایک مرکز نذر آتش
05/05/2026
Real Deserving Family
01/05/2026
یکم مئی — یومِ مزدور
آج ہم اُن محنت کشوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں
جو اپنی انتھک محنت سے ملک و قوم کی ترقی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
محنت، عزت اور حقوق ہر مزدور کا بنیادی حق ہیں۔
آئیے اس دن کے عہد کو تازہ کریں کہ ہم ہر محنت کش کی قدر کریں گے۔
محنت کشوں کو سلام ✊
جیم جمشید
چیئرمین بنوں یوتھ ویلفیئر سوسائٹی
صرف ایک گھنٹہ
مشکل راستے اکثر خوبصورت منزلوں تک لے جاتے ہیں💯
Preparation For Tomorrow Bannu Aman Pasoon .
Vice President Pir Ibrar Ali Shah In The House with Graan Masharaan ❤️
18/04/2026
ہمیشہ کی طرح اس دفعہ بھی بنوں کے جائز حقوق کے لیے فرنٹ لائن کے سپاہی ہوں گے ۔
انشاء اللہ جیت عوام کی ہوگی.
آج رات 11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ
راولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اضلاع کو جانے والی پبلیک ٹرانسپورٹ، ٹریفک معطل رہے گی
دیگر اضلاع سے راولپنڈی اسلام آباد آنے والی ٹریفک بھی معطل رہے گی
راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال رہے گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
