25/04/2025
Pakistan Group
Pakistan Group Trader Welfare Associates
25/04/2025
27/08/2024
“28 اگست کو اپنے حقوق کے لیے پاکستان تاجر اتحاد گروپ کی جانب سے مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال۔ تاجروں کا معاشی قتل بند کرو! تمام ٹیکسز واپس لو۔ بجلی، پیٹرول، اور گیس کی قیمتیں کم کرو۔”
28/01/2024
*تلاش ورثہ*
پاکستان فیس 2 سے ایک بچہ ملا ہے جو اپنی شناخت نہیں بتا سکتا
جو شخص بھی اس کے وارثوں کو جانتا ہے تھانہ لوہی بھیر رابطہ کرئے۔
پاکستان تاجر اتحاد گروپ کے صدر خرم شکیل ہمراہ تاجر رہنماؤں نے
راجہ شاھد کی جعلسازی کے خلاف پرزور مزاحمت ریکارڈ کروائی،
اور اپنے منشور کے مطابق بتایا کہ ہماری یونین غیر سیاسی ہے اور کسی سیاسی پارٹی یا جلسے سے کوئی تعلق نہیں ذاتی طور پر اگر کوئی ممبر کسی بھی پارٹی کو سپورٹ کرتا ہے تو یونین کسی کو منع نہیں کرتی
اور راجہ شاھد کا یونین سے کوئی تعلق نہیں
"گاڑی خراب ہو جائے تو آپ فکرمند نہ ہوں"
قاسم ای ایف آئی آٹوگیراج اینڈ بیٹری سنٹر کی دوسری برانچ کا افتتاح
گاڑیوں کا مکینیکل،الیکٹریکل،کار اےسی، ڈینٹنگ۔پینٹنگ کا تسلی بخش کام
آئل،پارٹس اور بیٹری کی سہولت بھی دستیاب ہے،اونر استاد قاسم
قاسم ای ایف آئی آٹوگیراج!اینڈ بیٹری سنٹر کا افتتاح الاعوان پلازہ نزد آئی ڈی سی پاکستان ٹاؤن میز ون میں کیا گیا۔
افتتاح سے قبل خیروبرکت کے لیئے دعا کی گئی۔
فیتہ کاٹے کے بعد مٹھائی تقسیم ہوئی۔
ورکشاپ کے اونراستاد قاسم نے بتایا کہ ہماری دوسری برانچ ہے۔ہمارے ہاں کمپیوٹرائزد ٹیونگ کی سہولت موجود ہے، اس سے قبل پاکستان ٹاؤن اور کورنگ ٹاؤن کے مکینوں کو جدید ورکشاپ کی سہولت میسر نہیں تھی۔
علاقہ کی معروف شخصیت اور الاعوان پلازہ کے اونر حاجی ملک خرم نے خصوصی شرکت کی۔
افتتاحی تقریب سیاسی سماجی کاروباری شخصیات صدر انجمن تاجران پاکستان ٹاون خرم شکیل،میاں حسیب، عاصم مغل،چوہدری نوید،وسیم احمد،فہد رندھاوا۔محمود شاہ گیلانی،رانا آصف،بیرسٹر وجیہہ الحسن،سب انسپکٹر مظہر شمیم،خالد محمود،حاجی سلیم،ملک لیاقت،مظہر سلیم سمیت تاجروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔مہمانوں کی تواضع ظہرانے سے کی گئی۔عکاسی۔راجہ ساجد
https://fb.watch/mO0NtoLakD/?mibextid=cr9u03
محترم تاجر برادری پاکستان ٹاؤن اسلام آباد
موجودہ سیاسی کھینچا تانی کو دیکھتے ہوۓ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ انجمن تاجران کسی سیاسی جماعت کیلئے استعمال نہیں ہو گی ، مختلف جماعتوں کا الگ الگ دن ہڑتال کی کال دینا تاجر برادری کے ساتھ مذاق ہے ، جب تک تمام پارٹیاں متفق ہو کر ایک دن اور ایک وقت کا اعلان نہیں کریں گی انجمن تاجران پاکستان ٹاؤن کسی بھی ہڑتال کا حصہ نہیں بنے گی ۔
لہذا مورخہ 2 ستمبر 2023 بروز ہفتہ تمام تاجر روزمرہ کی طرح اپنی دکانیں کھول سکتے ہیں ۔
شکریہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Office No 105, First Floor , Paris Shopping Mall , Main Markez , Pakistan Town Phase 1 , PWD Road Islamabad ( Nears UBL Bank )
Islamabad
4400
Opening Hours
| Monday | 09:30 - 23:00 |
| Tuesday | 09:30 - 23:00 |
| Wednesday | 09:30 - 23:00 |
| Thursday | 09:30 - 23:00 |
| Friday | 09:30 - 12:00 |
| 15:00 - 23:00 | |
| Saturday | 09:30 - 23:00 |
| Sunday | 09:00 - 23:00 |
