25/02/2026
قَالَ رَسُولُ ٱللّٰهِ ﷺ:
اِبْغُونِي فِي ضُعَفَائِكُمْ، فَإِنَّمَا تُرْزَقُونَ وَتُنْصَرُونَ بِضُعَفَائِكُمْ.
مجھے تمہارے کمزوروں کا پتہ دو، کیونکہ تمہیں رزق اور مدد انہی (کمزوروں) کی برکت سے دی جاتی ہے۔
(سنن ابو داود: 2594)
25/02/2026
وَعَسَىٰ أَن تَكْرَهُوا شَيْـًٔا وَهُوَ خَيْرٌ لَّكُمْ
اور یہ عین ممکن ہے کہ تم ایک چیز کو برا سمجھو حالانکہ
وہ تمہارے حق میں بہتر ہو
29/08/2024
قائمہ کمیٹی برائے فیڈرل ایجوکیشن اینڈ پروفیشنل ٹریننگ نیشنل ہیریٹیج اینڈ کلچر کے ممبران ایم این اے انجم عقیل خان ، چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے داخلہ راجہ خرم نواز اور ایم این اے فرح ناز اکبر کا ڈائریکٹر جنرل فیڈرل ایجوکیشن اور دیگر سرکاری افسران کے ہمراہ بارہ کہو میں سکولوں اور کالجوں کا دورہ
امیدوار چیئرمین راجہ مستنصر ممتاز بھی پارلیمنٹرینز کے ہمراہ موجود تھے
پارلیمنٹیرینز نے اسلام آباد ماڈل سکول اینڈ کالجز میں سہولیات کا جائزہ لیا اور مسنگ فسیلٹی کو بروقت پورا کرنے کی ہدایات جاری کیں ۔
اسلام آباد شہر اور دیہات میں تعلیم ہماری ترجیحات میں شامل ہے بچوں کے مستقبل پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا : انجم عقیل خان
اسلام آباد کے تینوں حلقوں میں تمام سرکاری تعلیمی اداروں کو پورے پاکستان کے لیے ماڈل انسٹی ٹیوشن بنائیں گے : انجم عقیل خان
27/08/2024
بلوچستان میں پنجابیوں کی شناخت کر کے ہونے والی ٹارگٹ کلنگ کی شدید مذمت کرتے ہیں یہ عمل انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول ہے کسی بھی قوم یا فرقے کو نشانہ بنانا ملک کے اتحاد اور بھائی چارے کے خلاف ہے۔ ایسے واقعات قومی یکجہتی کو نقصان پہنچاتے ہیں اور حکومت اور سیکورٹی ادارے اپنے شہریوں کے تحفظ کے لیے شرپسند عناصر اور دہشتگردوں کے خاتمے کے لیے ایک پیج پر ہیں اور پر عزم ہیں
27/08/2024
رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں موجود
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات ایکٹ میں یونین کونسل کی سطح پر منتخب نمائندوں کی تعداد بڑھا دی گئی، ترمیم
ہر یونین کونسل 15 ممبران پر مشتمل ہوگی، ترمیم
چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب براہ راست نہیں ہوگا، ترمیم
یونین کونسل میں ایک خاتون ایک مزدور ایک نوجوان اور ایک اقلیتی کی نشست ہوگی، ترمیم
ہر یونین کونسل سطح پر 9 منتخب جنرل ممبران خفیہ رائے شماری کے ذریعے خاتون، اقلیت، نوجوان اور ٹیکنوکریٹ یا مزدور کی نشست کے اراکین کا چنائو کریں گے، ترمیم
ہر یونین کونسل کے جنرل ممبران اور مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران چیئرمین اور وائس چیئرمین کا انتخاب کرینگے۔ ترمیم
25/08/2024
انشاءاللہ امیدوار برائے جنرل کونسلروارڈ5
22/08/2024
UC-104 Jhangi Syedan
Anjum Aqeel Khan
22/08/2024
پاکستان مسلم۔لیگ ن سے امیدوار برائے چیئرمین یونین کونسل جھنگی سیداں UC-104 بابرشفیق مغل نے اپنے پینل کے ہمراہ کاغذات نامزدگی آر او آفس میں جمع کروا دیے۔🐅
22/08/2024
الحمدللہ!
ترقی اور خوشحالی کے نئے دور کا آغاز
رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے حلقہ این اے 46 اسلام آباد کی دیہی آبادی کے لیے پینے کے پانی ، سڑکوں کی تعمیر و مرمت ، گلیوں کی پختگی اور سیوریج سسٹم کے لیے 1 ارب 25 کروڑ 40 لاکھ کے فنڈز کے ٹینڈر جاری کروا دیے ہیں
22/08/2024
ہماری خدمات
انشاءاللہ
ہمارا منشور
03/08/2024
وزیراعظم آفس میں ینگ انٹرپرینیورز ایوارڈ اور کامن ویلتھ ینگ پارلیمنٹری فورم کی تقریب کا انعقاد۔۔!
رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان ، چیئرمین پرائم منسٹرز یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں اور کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل پیٹریشیا نے ینگ انٹرپرینیور ایوارڈز کی تقریب میں شرکت کی۔