Aaj Ki Achi Baat

Aaj Ki Achi Baat

Share

Aaj Ki Achi Baat – Dilon ko sukoon dene wali baatein 🌿
Imaan, ikhlaaq aur musbat soch ke safar mein hamara saath dein 🤍 Prof. officials." In 1995, the U.S. U.S.

Dr. Abdul Qadeer Khan

Early life
Dr. Khan was born (Bhopal) into a middle-class Mohajir/Pashtun Muslim family which migrated from India to Pakistan in 1952. He obtained the degree of Bachelor of Science in 1960 from the University of Karachi, majoring in physical metallurgy. He then obtained the degree of Master of Science (Technology) in 1967 from Delft University of Technology, Holland, and a

Photos from Aaj Ki Achi Baat's post 07/11/2025

♥️مدینہ منورہ کی خوبصورت تصویریں

26/10/2025

بالکل 😥

25/10/2025

خانہ کعبہ کی یہ تصویر کتنی خوبصورت ہے، ایک منفرد زاویے سے۔ 🌙
سبحان اللہ! ❤️

25/10/2025

‏عمران خان کی تصویر کو بلر کر دیا گیا جبکہ نیتن یاہو کو لائیو دکھاتے رہے۔
پاکستانی میڈیا پر ✋

25/10/2025

😂😂😂😂😂

24/10/2025

سبحان اللّٰہ ♥️

04/10/2025

عبد القدیر خان کی قربانیاں اور ہمت ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی، اللہ آپ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور آپ کے درجات بلند فرمائے۔ 💖

03/10/2025

سب جواب دیں اس بات کا کمنٹ سیکشن میں

👇🏻

02/10/2025

جمعہ کا بابرکت دن ہے 🌙✨ آج زیادہ سے زیادہ درود شریف پڑھیں ﷺ اور ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں 🤲

02/10/2025

خان صاحب، ایک نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنا کر ہمیشہ کے لیے امر ہو گئے اور اللہ کو پیارے ہو چکے 🤲۔ دوسرے خان صاحب نے قوم کو امید، حوصلہ اور حق کی آواز دی، مگر آج جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔ ایک کی قربانی اور دوسرے کی جدوجہد ہمیشہ پاکستان کی تاریخ میں روشن باب کی طرح لکھی جائے گی 🇵🇰✨

01/10/2025

عبد القدیر خان ایسا نام ہے جس کے سننے سے ہندوستان کی چیخیں نکلتی ہیں۔ یہ وہ نام ہے جو دشمن کے دلوں میں خوف اور اپنی قوم کے دلوں میں فخر پیدا کرتا ہے۔ آپ نے اس دھرتی کو ایٹمی طاقت دے کر ناقابلِ تسخیر بنا دیا۔ آج بھی ہر پاکستانی کا سر بلند ہے کیونکہ آپ نے اس ملک کی عزت اور وقار کی حفاظت کی۔ آپ صرف ایک سائنسدان نہیں بلکہ ایک عہد، ایک غیرت، اور ایک زندہ قوم کی پہچان ہیں۔ 💚🇵🇰

01/10/2025

خان صاحب! کاش آپ ایک بار صدر بن جاتے، تو یہ ملک اندھیروں سے نکل کر روشنیوں میں نہا جاتا۔ آپ جیسا محبِ وطن اور مخلص رہنما اس دھرتی کو نصیب ہی نہیں ہوا۔ آج بھی دل یہی کہتا ہے کہ اگر یہ موقع ملتا تو پاکستان کی تقدیر سنور جاتی۔ 💚🇵🇰

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad