08/02/2026
پشاور ۔ عظیم الشان جلسہ “خیبرپختونخوا بچاؤ”
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PML N Safi, Political organisation, Islamabad.
08/02/2026
پشاور ۔ عظیم الشان جلسہ “خیبرپختونخوا بچاؤ”
ضلع مہمند تحصیل صافی کے علاقے کوگ پانڈ میں ایک دن پہلے پاکستان مسلم لیگ حاجی زرخان صافی کا ایک شمولیتی پروگرام منعقد ہوا تھا جس میں حاجی انور خان حاجی محب اللہ رخمان اللہ نصرت خان عالم خان رحیم اللہ اور وہاب خان نے پورے خاندان سمیت پاکستان مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کیا تھا آج وہاں کے کچھ لوٹیروں نے یہ خبر چلائی کہ یہ لوگ پہلے بھی پی ٹی آئی کے تھے اور آج بھی یہ فیک خبر سن کر وہی لوگوں نے ایک وڈیو کے ذریعے ان لوگوں کو منہ توڑ جواب دیا 🤜
ولیڈن ٹیم VC 3 ✌️
ولیڈن بخت منیر ✌️
03/01/2024