01/01/2025
Happy New Year 2025 to Everyone
PML-N Social Media Minority Wing
( Official Page )
01/01/2025
Happy New Year 2025 to Everyone
President Minority Wing PML-N
Senator Kamran Michael's Christmas Message
15/12/2024
اطلاع غم
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سابق سیکرٹری اطلاعات، وزیراعظم کے سابق پریس سیکریٹری، ہائوس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کے سابق چیئرمین و متروکہ وقف املاک بورڈ کے سابق چیئرمین جناب محمد صدیق الفاروق صاحب طویل علالت کے بعد وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ (کل) بروز پیر مورخہ 16 دسمبر 2024 کو صبح 11 بجے ایچ الیون(H-11)، اسلام آباد کے قبرستان میں ہو گی۔
غمگین ـ پاکستان مسلم لیگ ن اقلیتی ونگ ۔
12/12/2024
صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ کی زیر صدارت اہم اجلاس
اجلاس میں ایم پی ایز اعجاز عالم آگسٹین، بابا فیلبوس کرسٹوفر، ایمونئیل اطہر ، پالیمانی سیکرٹری سونیا عاشر سمیت منیارٹی ایم پیز نے شرکت کی اور مذہبی اقلیتوں کو درپیش مسائل کے حل بارے تفصیلی تبادلہ خیال کیا ۔
09/12/2024
جوڑی نمبر 1
09/12/2024
??? 😂😄😆
06/12/2024
کچھ سمجھے ؟
06/12/2024
یوتھو کو اپنی خالہ کی یاد ستانے لگی
مسلم لیگ ن کے ساتھوں کے لیے کچھ نیا اور الگ آنے والا ہے
کمنٹ میں بتاؤ کیا ہو سکتا ہے؟ جس دوست نے ٹھیک بتایا اس کا نام پیج پر شیر کریں گے
ڈی چوک
پر سب خالی کفن ملے ہیں
لاشیں سب بھاگ گئیں
27/11/2024
Wrong Number 👎