11/04/2026
#گھنگھن
موضع گھنگھن کے نوجوانوں کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور سے ملاقات۔
MNA #NA88 Entrepreneur, Philanthropist, Ex Additional General Secretary PTI North Punjab, EX Chairman PM Task Force, Ex District President PTI Khushab
11/04/2026
#گھنگھن
موضع گھنگھن کے نوجوانوں کی وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور سے ملاقات۔
11/04/2026
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی رینماء بگھور گروپ ملک وحیداللہ بوڑانہ سے انکی رہائشگاہ پر ملاقات۔
11/04/2026
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی عزیز اللہ چھینہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت
11/04/2026
#گھنگھن
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری وزارت مواصلات ایم ایں اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی ملک جہانگیر بگھور کے والد ملک محمد عزیز بگھور کی وفات پر اظہارِ تعزیت۔
11/04/2026
#گھنگھن
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی محمد افضل کھیمٹہ مرحوم کی زوجہ، ملک اورنگزیب کھیمٹہ کی بھابھی اور ملک عمران کھیمٹہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
11/04/2026
#رنگپورپگھور
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی اپنے درینہ ساتھی ملک نصراللہ بگھور سے ملاقات۔
10/04/2026
رکن پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی 83 سردار علی حسین خان بلوچ مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوان انکے آبائی گاؤں جمالی بلوچاں میں ادا کر دی گئی۔
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی قرآن خوانی میں خصوصی شرکت۔
اس موقع پر سیاسی و سماجی شخصیات، پارلیمنٹرینز اور علاقہ معززین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
09/04/2026
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی حکیم شیر علی ونی کی زوجہ اور ڈاکٹر عمر فاروق ونی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت۔
09/04/2026
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر اختر حسین بگھور کی قل خوانی میں شرکت
09/04/2026
وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت ڈاکٹر اختر حسین بگھور کی نماز جنازہ میں شرکت