Team Gul Asghar Khan Baghoor

Call Directions Website Contact the organization

Team Gul Asghar Khan Baghoor MNA Entrepreneur, Philanthropist, Ex Additional General Secretary PTI North Punjab, EX Chairman PM Task Force, Ex District President PTI Khushab

12/11/2026

Jashan e Miana
10/11/2026

Jashan e Miana

03/11/2026

عمران ریاض جیسے یوٹیوبر صرف ویوز لینے کے لیے عوام کو گمراہ کر رہے ہیں
وزیرستان کے معدنیات میں عوام کو بنا کچھ کیے 18 پرسنٹ کا حصہ دیا جا رہا ہے

Man Of Vision Gul Asghar Khan Baghoor
28/10/2026

Man Of Vision
Gul Asghar Khan Baghoor

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں ضلع خوشاب کی نمائندگی ک...
27/10/2026

وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور کی قومی اسمبلی کے اجلاس میں ضلع خوشاب کی نمائندگی کرنے کے لئے قومی اسمبلی پہچنے پر میڈیا سے گفتگو

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریفشکریہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور آ...
26/10/2026

شکریہ وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف
شکریہ وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور
آپ نے اپنا وعدہ پورا کر دیا۔

تحصیل قائد آباد اور تحصیل نورپور کے ساتھیوں کو مبارکباد۔

جب ضلع خوشاب میں گرین بسسز کو لایا گیا تو اس روٹ میں تحصیل قائد آباد اور تحصیل نورپورتھل تک گرین بسسز کا رقٹ شامل نا تھا جس پر وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھور نے تحصیل قائد آباد اور تحصیل نورپورتھل کے عوام سے وعدہ کیا کہ گرین بسسز کو ان دونوں تحصیلوں میں لا کر رہیں گے۔

اسی سلسلہ میں وفاقی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات ایم این اے انجینئر گل اصغر خان بگھورنے وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز سے وزیراعلی سیکرٹریٹ میں اہم ملاقات میں وزیراعلی' پنجاب سے تحصیل نورپور تھل اور تحصیل قائد آباد کے لیے گرین بسسز کا مظالبہ رکھا گیا۔

انجینئر گل اصغر خان بگھور نے کہا کہ میرے حلقہ کی یہ دونوں تحصیلیں پسماندہ ہیں اور لوگ مہنگائی کے دور میں مہنگا کرایہ ادا نہیں کر سکتے اس لیے ہمیں دونوں تحصیلوں میں گرین بس کا تحفہ دیں۔

اب الحمدللہ وزیراعلی پنجاب نے ہمیں تحصیل قائد آباد کے لیے تیرہ ( 13 ) بسوں کا تحفہ دیا ہے اور تحصیل نورپور تھل کے لئے بھی تیرہ (13)بسوں کا تحفہ دیا ہے۔ انشاللہ اگلے چند ماہ میں یہ گرین بسیں تحصیل قائد آباد اور تحصیل نورپور تھل میں آپ کو سڑکوں پر چلتی ہوئی نظر آئیں گی اور انشاللہ تحصیل قائد آباد اور تحصیل نورپور کے باسی صرف بیس روپے میں ائیر کنڈیشن بس میں سفر کریں گے اور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ اور انجنئیر گل اصغر بگھور کو دعا دیں گے انشاللہ

Address

House Number 32 G-9/4 Islamabad
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Team Gul Asghar Khan Baghoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Team Gul Asghar Khan Baghoor:

Shortcuts

Share