Ministry of Religious Affairs & Interfaith Harmony, Pakistan
Hajj pilgrimage, Ziarat, Promote teachings of Islam, Seerat un Nabi, Hifz o Qirat, Interfaith Harmony
The Ministry of Religious Affairs is responsible for the pilgrimage beyond Pakistan, Muslims pilgrims visits to India for Ziarat and Saudi Arabia for Umra & Hajj. It is also responsible for the welfare and safety of pilgrims and zairines.The main activities also include research based Islamic studies, holding of conferences, seminars ,training education of Ulemas and Khateebs , exchange of visits
کراچی
1 جون
سرکاری حجاج کرام کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی ۔
وزیر مملکت مذہبی امور بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے ایئرپورٹ پر حجاج کرام کو ویلکم کیا۔
کھیئل داس کوہستانی نے حجاج کرام کو حج کی مبارکباد پیش کی اور انہیں پھولوں کے ھار پہنائے ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے خود حج آپریشن کی نگرانی کی ہے۔ کھیل داس کوہستانی
اس موقع پر بابر انور اور وزرات کے افسران بھی موجود تھے۔
حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری۔ سعودی ایئر لائن کی پرواز ایس وی 5724 سے 370حجاج کرام اسلام آباد پہنچے ۔ سرکاری سکیم کی پہلی فلائٹ کا اسلام آباد ائیرپورٹ پر وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری نے استقبال کیا. ان کے ہمراہ ایڈیشنل سیکرٹری مذہبی امور ڈاکٹر ساجد محمود چوہان، ڈائریکٹر حج اسلام آباد حاجی کیمپ قاضی سمیع الرحمن و دیگر حکام بھی تھے۔
01/06/2026
حجاج کرام خود کو ساتھی حجاج کو پریشانی سے بچانے کے لیے اپنے گروپ کے شیڈول پر سختی سے عمل کریں
حج 2026... روحانیت، جدید ٹیکنالوجی اور مثالی انتظامات کا بہترین امتزاج
01/06/2026
مدینہ جانے والے زائرین کے لیے اہم پیغام ۔۔
حج 2026 کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہونے والی پہلی سرکاری حج پرواز کے حجاج کے تاثرات اور وزیر مذہبی امور کا الوداع ۔۔۔
01/06/2026
بسوں میں سفر کے دوران صبر سے کام لیں اور ضرورت پڑنے پر دوسروں کی مدد کریں؛ اس سے سفر آسان ہوتا ہے اور اجر میں اضافہ ہوتا ہے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
1st Floor, Kohsar Block, Pak Secretariat, Constitution Avenue
Islamabad
44000
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 08:00 - 16:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 16:00 |
