All Pakistan BISP Employees Welfare Association Official

Directions Website

All Pakistan BISP Employees Welfare Association Official A step towards the Welfare & Protection for the rights of BISP Employees.We have no political agenda.

اس پیغام کا کسی خاص جگہ واقع یا معاملے سے کوئی تعلق نہیں اگر کوئی تعلق محسوس ہو تو یہ محض اتفاق سمجھا جائے ۔
02/10/2026

اس پیغام کا کسی خاص جگہ واقع یا معاملے سے کوئی تعلق نہیں اگر کوئی تعلق محسوس ہو تو یہ محض اتفاق سمجھا جائے ۔

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لرننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (L&D) سیکشن کے زیر اہتمام بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ”ایمرجنسی رسپانس...
30/09/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے لرننگ اینڈ ڈویلپمنٹ (L&D) سیکشن کے زیر اہتمام بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز میں ”ایمرجنسی رسپانس اینڈ ڈیزاسٹر مینجمنٹ“ کے موضوع پرتربیتی سیشن کا انعقاد کیا گیا۔ تربیتی سیشن ریسکیو 1122 راولپنڈی کی ٹیم نے منعقد کیا، جس میں بی آئی ایس پی کے افسران اور ملازمین نے شرکت کی۔
تربیتی سیشن کا مقصد بی آئی ایس پی ملازمین میں ہنگامی صورتحال اور قدرتی آفات سے نمٹنے کے حوالے سے آگاہی اور تیاری کو بہتر بنانا تھا۔ اس موقع پر شرکاء کو ہنگامی صورتحال سے نمٹنے، محفوظ انخلاء کے طریقہ کار، فائر سیفٹی، ڈیزاسٹر رسپانس، ابتدائی طبی امداد اور ہنگامی رابطہ کاری کے بنیادی اصولوں سے آگاہ کیا گیا۔
سیشن کے اختتام پر ڈی جی آپریشنز اینڈ مینجمنٹ عدنان الحسن نے ریسکیو 1122 کی ٹیم کے ارکان میں تعریفی اسناد بھی تقسیم کیں۔

آج BISP ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں دونوں ایسوسی ایشنز کے نمائندگان نے گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خان کو BISP ہیڈکوا...
30/09/2026

آج BISP ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں دونوں ایسوسی ایشنز کے نمائندگان نے گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خان کو BISP ہیڈکوارٹرز آمد پر خوش آمدید کہا اور ان سے ملاقات کی۔
اس موقع پر وفد نے چیئرپرسن BISP محترمہ سینیٹر روبینہ خالد سے بھی ملاقات کی اور گورنر پنجاب کی موجودگی میں ملازمین کے دیرینہ مسائل کے حل اور ان کے لیے کی جانے والی کاوشوں پر چیئرپرسن صاحبہ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا، جبکہ اس اہم پیش رفت پر انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔
گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خان نے بھی چیئرپرسن BISP کی ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے کی جانے والی کاوشوں کو سراہا۔
اس موقع پر چیئرپرسن BISP نے یقین دہانی کرائی کہ ملازمین کے جائز اور دیرینہ مطالبات کو ان شاء اللہ BISP بورڈ سے بھی منظور کروانے کے لیے بھرپور کوشش کی جائے گی۔
دونوں ایسوسی ایشنز نے چیئرپرسن BISP کی جانب سے ملازمین کے مسائل کے حل کے لیے تعاون اور مثبت پیش رفت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا اور اس امید کا اظہار کیا کہ باقی مراحل بھی جلد پایۂ تکمیل تک پہنچیں گے۔
منجانب:
آل پاکستان BISP ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن
BISP آفیسرز ایسوسی ایشن
Sardar Saleem Haider Khan
Rubina Khalid

30/09/2026

آج BISP ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں دونوں ایسوسی ایشنز کے نمائندگان کی جانب سے گورنر پنجاب جناب سردار سلیم حیدر خان کو خوش آمدید کہا گیا۔
بی آئی ایس پی فیملی کی جانب سے معزز گورنر پنجاب کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید!
منجانب:
آل پاکستان BISP ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن
و بی آئی ایس پی آفیسرز ایسوسی ایشن
Sardar Saleem Haider Khan

29/09/2026
Blue Moon Dual Face 😈
28/09/2026

Blue Moon Dual Face 😈

28/09/2026

آفیسرز ایسوسی ایشن کے صدر سردار عظمت آج ہونے والی میٹنگ میں ہیڈکوارٹر کی BISP فیملی سے خطاب کر رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے کل ہونے والی HRC میٹنگ اور ملازمین کے اہم مسائل پر تفصیلی روشنی ڈالی اور ملازمین کے حقوق کے لیے اجتماعی اتحاد و یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کیا۔

28/09/2026

Thanks to all BISP HQ Family for the gathering on very short notice. 💐💕

Address

Islamabad
440000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when All Pakistan BISP Employees Welfare Association Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category