16/04/2023
جماعت اسلامی NC13 کے افطار پروگرام کا ایک خوبصورت منظر جو آج 25 رمضان کو حیات شہید کالونی کوہاٹ میں منعقد ھوا
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 23rd March Parade Camping Shakar Parian, Landmark & historical place, 33. 680985, 73. 089748, Islamabad.
16/04/2023
جماعت اسلامی NC13 کے افطار پروگرام کا ایک خوبصورت منظر جو آج 25 رمضان کو حیات شہید کالونی کوہاٹ میں منعقد ھوا
محترم اکرام الٰہی صاحب نایُب آمیر ضلع کوھاٹ الخدمت فاٶنڈیشن رمضان پیکچ تقسیم سے پہلے مختصر خطاب کر رھے ھیں سابق قیم ضلع اور موجودہ آمیر NC13 کوھاٹ جناب جلیل الدین صاحب کے زیر نگرانی راشن تقسیم کیا گیا سابق آمیر NC13 محمد جمیل خٹک بھی اس موقعہ پر موجود ھیں
29/03/2023
الخدمت فاٶنڑیشن NC13 کوھاٹ کے زیر اھتمام40 مستاحقین میں رمضان پیکج تقسیم کرنے کا اہتمام سابقہ قیم ضلع جناب جلیل الدین قریشی صاحب کے رھایُش گاہ پر گیاگیا
محمدﷺ ھمارے دلوں کی دھڑکن اور ھمارے سانسوں کی خوشبو