Imran Khan Fans-PTI
Only Imran khan's Lovers
15/01/2024
وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کی اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو۔
15/01/2024
آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی کہ تم کھڑے تھے۔۔۔!!
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس کے نام پیغام
چیف جسٹس صاحب ! پانوچویں پارے کی آٹھویں آیت پڑھ لو
اللہ کہتا ہے کہ دشمن سے بھی اتنی نفرت نہ کرو کہ انصاف نہ کرسکو.
سپریم کورٹ بھی لندن پلان کے تحت چل رہی ہے
نواز شریف نے جانبدار امپائرز کے بغیر کبھی میچ نہیں کھیلا
نواز شریف نے ابھی بھی دو امپائر کھڑے کیے ہوئے ہیں،ایک ایمپائر نے نو بال دے دی ہے۔
بلاول کے ساتھ انتخابی اتحاد نہیں ہو سکتا.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
