02/01/2026
Awami Quwat Ki Awaz
Join an impactful talk show by Pakistan Awami Quwat - PAQ under Khaqan Waheed Khawaja
📅 10th January (Saturday)
📍 Rawal Auditorium
🎤 Anchor: Zunaira Azhar
Speakers:
• Khaqan Waheed Khawaja
• Shahid Khaqan Abbasi
• Sheikh Rasheed Ahmed
🚫 Entry by registration only
✅ Free registration
📞 0317-9010622
Join the dialogue on Pakistan’s future. Share & register now!
16/12/2025
آج ہم سانحہ آرمی پبلک اسکول پشاور کے معصوم شہداء کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ یہ بچے، اساتذہ اور عملہ اپنی قربانی سے ہماری قومی تاریخ کا روشن باب بن گئے۔
شہدائے اے پی ایس کا لہو ہمیں یاد دلاتا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جدوجہد ہماری مشترکہ ذمہ داری ہے۔ پاکستانی قوم ہمیشہ متحد، پُرعزم اور ثابت قدم رہتے ہوئے اس ناسور کے مکمل خاتمے تک جدوجہد جاری رکھے گی۔
اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہلِ خانہ کو صبر و حوصلہ نصیب کرے۔
— خاقان وحید خواجہ
22/04/2025
مسلم لیگ ن باغ آزاد کشمیر کے راہنما نثار احمد شائق اور کاظم صاحب کی چیئرمین پاکستان عوامی قوت خاقان وحید خواجہ سے ملاقات اور آزاد کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال۔
نثار احمد شائق صاحب نے پاکستان عوامی قوت کے منشور اور عرصہ دو سال سے ہونے والی سرگرمیوں کو سراہا اور کہا کہ آزاد کشمیر کے نوجوانوں کو پاکستان عوامی قوت کے منصوبہ جات سے ضرور مستفید ہونا چاہیے اور شخص کو انفرادی طور پہ اپنے ملک کے لیے اپنے حصے کا کردار ادا کرنا چاہیے۔