Pakistan Sports Board

Pakistan Sports Board

Share

Official Page of Premium Sports Organization of Pakistan.

Photos from Pakistan Sports Board's post 04/06/2026

🏐 Pakistan U-17 Volleyball Team Set for World Cup Action in Qatar

Pakistan's U-17 Volleyball team is ready to compete in the U-17 Volleyball World Cup 2026, scheduled to be held in Qatar from 19 to 30 August 2026.
The young athletes will represent Pakistan on the global stage, showcasing their talent, determination, and passion for the game.
PSB extends its best wishes to the team for a successful campaign.

🏐 پاکستان انڈر 17 والی بال ٹیم ورلڈ کپ کے لیے تیار!

پاکستان کی انڈر 17 والی بال ٹیم قطر میں 19 تا 30 اگست 2026 منعقد ہونے والے انڈر 17 والی بال ورلڈ کپ میں شرکت کرے گی۔

نوجوان کھلاڑی عالمی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی صلاحیتوں کا اظہار کریں گے۔

پی ایس بی ، قومی ٹیم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتی ہے۔ 🇵🇰

03/06/2026

🔺 UNDER-18 ASIA CUP JAPAN 🏑
📍 Match Update | Full Time ⏱️

🇵🇰 Pakistan 5
🇧🇩 Bangladesh 2

A dominant performance by Pakistan with strong offensive play and excellent team coordination 💪🏑

پاکستان کی شاندار کارکردگی، مضبوط کھیل اور بہترین ٹیم ورک کا مظاہرہ !

Photos from Pakistan Sports Board's post 03/06/2026

Glimpses from Inter-Departmental National Kabaddi Championship (Asian Style).
Held at Liaquat Gymnasium, Islamabad (1–4 June 2026), featuring intense action between top departmental teams.

Project Incharge: Chaudhry Salik Hussain, President Pakistan Kabaddi Federation



انٹر ڈیپارٹمنٹل نیشنل کبڈی چیمپئن شپ (ایشین اسٹائل) کی جھلکیاں

لیاقت جمنازیم اسلام آباد (1–4 جون 2026) میں شاندار اور سنسنی خیز مقابلے جاری۔

پروجیکٹ انچارج: چوہدری سالک حسین، صدر پاکستان کبڈی فیڈریشن

#کبڈی شپ

Photos from Pakistan Sports Board's post 03/06/2026

Anti-Doping Awareness Seminar Held at Jinnah Stadium, Islamabad
The Pakistan Anti-Doping Board (PADB) organized an awareness seminar at Pakistan Sports Complex, Islamabad to promote clean sport and fair play among athletes and officials of the Pakistan Kabaddi Federation.

The event was graced by Mr. Mohyuddin Ahmad Wani, DG PSB / Secretary IPC as Chief Guest, who emphasized integrity in sports. PADB CEO Dr. Sohail Saleem briefed participants on anti-doping rules, prohibited substances, and athletes’ responsibilities.



جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں اینٹی ڈوپنگ آگاہی سیمینار
پی اے ڈی بی کے زیر اہتمام پاکستان اسپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں منعقدہ سیمینار کا مقصد کھلاڑیوں میں کلین اسپورٹس اور فیئر پلے کا فروغ تھا۔

مہمانِ خصوصی جناب محی الدین احمد وانی، ڈی جی پی ایس بی / سیکریٹری آئی پی سی تھے جنہوں نے کھیلوں میں دیانت داری پر زور دیا۔ پی اے ڈی بی کے سی ای او نے اینٹی ڈوپنگ قوانین اور کھلاڑیوں کی ذمہ داریوں پر بریفنگ دی۔

#فیئرپلے #کبڈی

02/06/2026

Pakistan Hockey is on the rise! 🇵🇰🏑
From the U-18 Asia Cup to major international events ahead, our teams prepare harder and continue to make the nation proud.

پاکستان ہاکی نئے عزم کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے
🇵🇰🏑
انڈر 18 ایشیا کپ سے لے کر بڑے عالمی مقابلوں تک، ہمارے کھلاڑی ملک کا نام روشن کر رہے ہیں۔

Photos from Pakistan Sports Board's post 02/06/2026

PSB wishes the Pakistan Hockey Team the very best as preparations continue for the FIH Pro Hockey League. Keep working hard, Green Shirts - the nation is behind you.

پاکستان اسپورٹس بورڈ، ایف آئی ایچ پرو ہاکی لیگ کی تیاریوں میں مصروف پاکستان ہاکی ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہے۔ گرین شرٹس محنت جاری رکھیں، قوم آپ کے ساتھ ہے۔

02/06/2026

🏑 U-18 Asia Cup 2026
Pakistan 🇵🇰 takes on Bangladesh 🇧🇩 Tomorrow in an exciting U-18 Asia Cup clash.
Stay tuned and support our young stars!

🏑 انڈر 18 ایشیا کپ 2026
پاکستان 🇵🇰 کل بنگلہ دیش 🇧🇩 کے خلاف میدان میں اترے گا۔
اپنے نوجوان ستاروں کی حوصلہ افزائی کریں اور اپ ڈیٹس کے لیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں!

01/06/2026

🏑🇵🇰 Match Highlights | Opening Match
A look back at Pakistan U-18’s winning start to the U-18 Asia Cup 2026, defeating China 3-0 in their opening match.
⚽ Usman
⚽ Adeel
⚽ Yasin
🎥 Highlights

پاکستان انڈر-18 کے انڈر-18 ایشیا کپ 2026 میں فاتحانہ آغاز پر ایک نظر - چین کے خلاف افتتاحی میچ میں 3-0 کی شاندار کامیابی۔
⚽️ عثمان
⚽️ عدیل
⚽️ یاسین
🎥 میچ کی جھلکیاں

30/05/2026

پی ایچ ایف انڈر-21 نیشنل ٹریننگ کیمپ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ملک بھر میں ہاکی کے فروغ اور مستقبل کے ہیروز تیار کرنے کے لیے اسلام آباد میں انڈر-21 نیشنل ہاکی ٹریننگ کیمپ کے انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ یہ کیمپ 5 جون 2026 سے پاکستان اسپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگا، جس میں ملک بھر سے اوپن ٹرائلز کے ذریعے منتخب کھلاڑی شرکت کریں گے۔
یہ کیمپ پی ایچ ایف کی اس حکمت عملی کا حصہ ہے جس کا مقصد ایک مضبوط ٹیلنٹ پائپ لائن تیار کرنا اور پاکستان ہاکی کو بین الاقوامی سطح پر دوبارہ مستحکم کرنا ہے۔ سلیکشن کمیٹی نے مختلف ریجنز سے گول کیپرز، ڈیفنڈرز، مڈفیلڈرز اور اسٹرائیکرز پر مشتمل کھلاڑیوں کا انتخاب مکمل کر لیا ہے۔
پی ایچ ایف کے مطابق کیمپ کے دوران کھلاڑیوں کو اعلیٰ معیار کی کوچنگ اور مسابقتی ماحول فراہم کیا جائے گا تاکہ مستقبل کے لیے مضبوط قومی ٹیم تشکیل دی جا سکے۔
فیڈریشن نے حکومت پاکستان، آئی پی سی، پاکستان اسپورٹس بورڈ اور تمام اسٹیک ہولڈرز کا تعاون پر شکریہ ادا کیا ہے۔
تمام منتخب کھلاڑیوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ اپنا اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں اور مقررہ وقت پر کیمپ میں رپورٹ کریں۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن

Photos from Pakistan Sports Board's post 30/05/2026

🏑 Match Day | U-18 Asia Cup 2026
The Pakistan U-18 Hockey Team begins its campaign today against China in Kakamigahara, Japan.
The nine-team tournament runs from 29 May to 6 June, with Pakistan competing in Pool B.

Join us in supporting our young stars. 🇵🇰💚

🏑 میچ ڈے!

پاکستان انڈر 18 ہاکی ٹیم آج جاپان میں انڈر 18 ایشیا کپ 2026 کے اپنے پہلے میچ میں چین کے مدمقابل ہوگی۔
قومی ٹیم کے لیے نیک تمنائیں!

#انڈر18ایشیاکپ

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Pakistan Sports Board, Kashmir Highway, Aabpara
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 08:00 - 22:00
Tuesday 08:00 - 22:00
Wednesday 08:00 - 22:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 22:00
Sunday 08:00 - 22:00