14/09/2024
جے یوآئی صوبہ خیبر پختون خواہ کی مجلس عمومی کارکن منتخب ہونے پر سابق امیدوار این اے 16ایبٹ آباد جناب حافظ احمد نصیر عباسی صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ھیں
منجانب ۔۔اراکین مجلس عمومی جے یو آئی تحصیل لورہ
26/04/2024
بنی گالہ اسلام آباد
قائد مرکزیہ سفیر امن جانشین مرشد سابق ایم پی اے جھنگ علامہ پیر مسرور نواز جھنگوی صاحب
کی عباسی ہاؤس آمد
امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ 16 NA حافظ احمد نصیر عرف ثاقب عباسی صاحب ملاقات
عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی
اللّٰہ تعالٰی یہ محبتیں ہمیشہ قائم دائم رکھے آمین
11/02/2024
ایک گزارش ہے وطن عزیز کے جوانوں سے اب معاشرے میں محبتیں بانٹے جو ہارے وہ بھی پاکستانی تھے جو جیتے وہ بھی پاکستانی ہیں بس دعا کریں اللہ آنے والے حکمرانوں کو ملک و ملت کی خدمت کی توفیق دے آمین ثمہ امین
09/02/2024
گرتے ہیں شہ سوار ہی میدانِ جنگ میں
وہ طفل کیا گرے جو گھٹنوں کے بل چلے ♥️
تمام دوست احباب کا بہت شکریہ جن نے میرا ساتھ دیا ۔
اللہ تعالیٰ آپ سب کو عزتوں سے نوازے۔
06/02/2024
8 فروری
نکلیں گھروں سے اپنے حق کے لیے ۔
کتاب پر مہر لگا کر اپنی بیداری کا ثبوت دیں۔
اب کی بار صرف کتاب ✌🏼
05/02/2024
میدان میں لڑ کر مرنا سیکھو
تالیاں بجانے والوں کی کوئی پہچان نہیں ہوتی
04/02/2024
شکریہ تحصیل حویلیاں
Send a message to learn more