The Expanded Programme on Immunization - Pakistan

Call Directions Website Contact the organization

The Expanded Programme on Immunization - Pakistan The Official page of the Federal Directorate of Immunization (FDI) in Pakistan

Dr. Musa Khan, Director General, Federal Directorate of Immunization   chaired a Significant Meeting on strategic progra...
07/10/2026

Dr. Musa Khan, Director General, Federal Directorate of Immunization chaired a Significant Meeting on strategic programmatic discussions on The Expanded Programme on Immunization - Pakistan with participation from representatives of partner organizations (World Health Organization- Pakistan, UNICEF Pakistan and others).

Dr. Musa Khan emphasized the importance of continued collaboration, evidence-based decision-making, and coordinated efforts to ensure sustainable and equitable access to life-saving vaccines across the country.

07/10/2026
07/10/2026
07/10/2026

سرویکل کینسر سے بچاؤ، ہماری مشترکہ ذمہ داری۔

اپنی بیٹیوں کی صحت کا تحفظ کریں، اور سرویکل کینسر کے خلاف ویکسینیشن کی اہمیت کو فروغ دیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

06/10/2026

سرویکل کینسر ہماری بیٹیوں اور خواتین کی صحت کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے، لیکن بروقت احتیاط اور آگاہی سے اس سے بچاؤ ممکن ہے۔

سرویکل کینسر کا حفاظتی ٹیکہ محفوظ، مؤثر اور بیماری سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

اپنی بیٹیوں کو بروقت حفاظتی ٹیکہ لگوا کر ان کے صحت مند اور روشن مستقبل کو یقینی بنائیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

بیٹیوں کی صحت کا تحفظ پورے خاندان کی ذمہ داری ہے۔ ایک چھوٹا سا قدم آج، ان کے محفوظ، صحت مند اور کامیاب مستقبل کی بنیاد ب...
02/10/2026

بیٹیوں کی صحت کا تحفظ پورے خاندان کی ذمہ داری ہے۔

ایک چھوٹا سا قدم آج، ان کے محفوظ، صحت مند اور کامیاب مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔

اپنی بیٹیوں کے صحت مند مستقبل کے لیے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم میں ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

ہر بیٹی ایک روشن اور محفوظ مستقبل کی حقدار ہے۔ والدین کے آج کے فیصلے ان کے کل کی صحت اور کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔آ...
02/10/2026

ہر بیٹی ایک روشن اور محفوظ مستقبل کی حقدار ہے۔

والدین کے آج کے فیصلے ان کے کل کی صحت اور کامیابی کی راہ ہموار کرتے ہیں۔

آنے والے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم میں اپنی بیٹیوں کو حفاظتی ٹیکہ ضرور لگوائیں۔

پولیو ویکسین محفوظ ہے اور بچوں کو مستقل معذوری سے بچاتی ہے۔ مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے...
02/10/2026

پولیو ویکسین محفوظ ہے اور بچوں کو مستقل معذوری سے بچاتی ہے۔ مہم کے دوران 5 سال سے کم عمر بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے گئے، تاکہ کوئی بچہ اس حفاظت سے محروم نہ رہے۔
ہر بار پولیو کے دو قطرے، ہر بار تحفظ۔

(Immunization, Child Wellbeing, Polio Eradication, Healthy Pakistan, Disease Prevention)

02/10/2026

بیٹیوں کی صحت کا تحفظ پورے خاندان کی ذمہ داری ہے۔
ایک چھوٹا سا قدم آج، ان کے محفوظ، صحت مند اور کامیاب مستقبل کی بنیاد بن سکتا ہے۔
اپنی بیٹیوں کے صحت مند مستقبل کے لیے سرویکل کینسر سے بچاؤ کی حفاظتی ٹیکہ جات کی مہم میں ٹیکہ ضرور لگوائیں۔
مزید معلومات کے لیے صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر رابطہ کریں۔

fans
Health Department, KP Gavi, the Vaccine Alliance The Expanded Programme on Immunization - Pakistan EPI Khyber Pakhtunkhwa

Address

Prime Minister’s National Health Complex, Park Road
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+92519255101

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Expanded Programme on Immunization - Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to The Expanded Programme on Immunization - Pakistan:

Shortcuts

Share