Tabeer PTI

Tabeer PTI

Share

News/Update About PTI/ImranKhan

10/05/2026

سپریم کورٹ نے 20سال بعد قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
عمر قید کا ٹنے والے ملزم کو باعزت بری کرنے کا حکم

10/05/2026

درست اور وہ سارے غریب
ڈی ایچ اے میں رہتے ہیں۔

احمد فرہاد

09/05/2026

بھولنا نہیں نام ہے، عمران احمد خان نیازی 🇵🇰❤️

09/05/2026

اڈیالہ جیل کا تالا ٹوٹنے والا ہے عمران خان صاحب کی سیاست میں پھر سے اینٹری ہونے والی ہے

مطیع اللہ جان

09/05/2026

بجلی کی قیمتوں میں بڑا ریلیف بجلی کی قیمت میں 0.01 پسہ فی یونٹ کے حساب سے کمی کی منظوری

شہباز شریف

09/05/2026

یا اللہ یو اے ای کی سرزمین اور اس کے لوگوں کو بری نظر سے بچا

بختاور بھٹو

09/05/2026

عمران حنان جو کر گئے وہ نسلوں پر احسان رہے گا۔ نظر جا سکتی ہے، مگر نظریہ نہیں۔

فیضان شیخ

08/05/2026

امریکہ میں Digital بل بورڈ پر عمران خان کی 1000 دن کی ناحق قید پر احتجاج اور رہائی کا مطالبہ ۔

اور سیز پاکستانی

08/05/2026

تعریف وہ جو دشمن کرے نشے کا تاثر غلط ثابت ہوا عمران خان نے جس طرح جیل کاٹی اس کا معترف ہوں!

رانا ثناء اللہ

07/05/2026

عمران خان نے کہا، یزید کے ظلم کے سامنے میں تین سال کیا، تین منٹ بھی خاموش نہیں رہوں گا

علیمہ خان

07/05/2026

پوری قوم کو اپنے حقوق کے لیے اٹھنا ہوگا

عمران خان

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Islamabad