خبردار جو کسی صحافی یا چینل نے "ملزم" پرویز مشرف لکھا۔ انہیں سابق صدر پکارا جائے۔
رہنما املی لیگ
Imli League
A Satire political party aims to Mainstream Youngsters. Our Motive " Love elevates let,s Try it" #املی_مسلم_لیگ
علماء 6 عشاریہ 5 فیصد الکوحل والے مشروبات کو حلال قرار دینے کی گنجائش نکالیں.
کور کمیٹی املی لیگ
05/10/2017
املی لیگ کی جانب سے اپنے روحانی پیشوا مہاپورش بابا بلیک بیری کو جنم دن کی شب کامنائیں https://t.co/UtfT5hNpQu
Imli League on Twitter “املی لیگ کی جانب سے اپنے روحانی پیشوا مہاپورش بابا بلیک بیری کو جنم دن کی شب کامنائیں”
05/10/2017
املی لیگ کے کارکنان کو مبارکباد, اب ہماری جماعت کی رجسٹریشن کوئی نہیں روک سکتا۔ https://t.co/7RHAmd6Gfg
Imli League on Twitter “املی لیگ کے کارکنان کو مبارکباد, اب ہماری جماعت کی رجسٹریشن کوئی نہیں روک سکتا۔”
ہو سکتا ہے وہ آپ کو ڈی ایم میں جواب اس لیئے نہیں دیتی کیونکہ "خاموشی" کی بھی اپنی زبان ہوتی ہے ، املی لیگ کے کارکن مایوس نہ ہوں۔
05/10/2017
عوام ملتےجلتے ناموں سے دھوکا مت کھائیں. آپ کے دلوں کی اصل ترجمان املی لیگ ہی ہے, اور املی لیگ NA-4 میں تحریک انصاف کی حمایت کا اعلان کر چکی
Milli Muslim League on Twitter “اپشاور، این اے 4، اخون آباد 4 الحاج لیاقت علی خان ملی مسلم لیگ کے حمایت یافتہ امیدوار کا دورہ ”
05/10/2017
لگے ہاتھ یہ بھی نواز شریف پر ڈال دیتے ہیں.
Geo News Urdu on Twitter “معلوم نہیں عمران خان، جہانگیر ترین کیس کو مرکزی کیس سے الگ کیوں کیا گیا، چیف جسٹس”
املی لیگ کےسالانہ کنونشن میں شرکت کیلیئےصحافیوں میں دعوت نامےتقسیم۔ ملک ریاض سے پلاٹ لیتے پائے گئےکسی صحافی کو دعوت نامہ نہیں بھیجا.
ترجمان
04/10/2017
املی لیگ اپنے روحانی قائد کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتی ہے۔
https://t.co/FfXbhKKwVy
Imli League on Twitter “املی لیگ اپنے روحانی قائد کو سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتی ہے۔ https://t.co/FfXbhKKwVy”
عمران خان کو بلیک بیری سے میسجز کا مشورہ املی لیگ کے کسی ذمہ دار نے نہیں دیا۔ یہ املی لیگ خلاف ایک بھونڈی سازش ہے۔
ترجمان
04/10/2017
گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات و سکنات
ابو ظہبی پولیس نے کشمیری نوجوان کو دھر لیا. https://t.co/Pk839jRrlt
Imli League on Twitter “گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکات و سکنات ابو ظہبی پولیس نے کشمیری نوجوان کو دھر لیا.”
04/10/2017
گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہوئے ابوظہبی پولیس نے چار فٹ کے پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا. https://t.co/3G6X3V9ecH
Imli League on Twitter “گڑیا کے ساتھ غیر اخلاقی حرکتیں کرتے ہوئے ابوظہبی پولیس نے چار فٹ کے پاکستانی نوجوان کو گرفتار کر لیا.”
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
