21/07/2025
انصارالاسلام ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کا مفتی محمود کانفرنس کے حوالہ سے اہم اجلاس
جناب سیف اللہ مجاہد ضلعی سالارجےیوآئی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کی زیرصدارت منعقد ہوا جسمیں سالاروں نے بھرپور اندازمیں شرکت کی اجلاس میں مفتی محمود کانفرنس میں بہترین حکمت عملی کےساتھ سیکورٹی پلان بنانے پر مشاورت
اجلاس نعمت اللہ سالار کی رہاشگاہ گنڈی عاشق میں ہوا اسکے بعد نعمت اللہ کی طرف سے سالاروں کو ڈیرہ کی مشہور ثوبت سے ظہرانہ دیا گیا۔۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ اللہ تعالی انصارالاسلام سمیت تمام قائدین و کارکنان کو اپنی حفظ امان میں رکھے آمین
02/05/2025
جمعیت علماء اسلام تحصیل درہ آدم خیل کوہاٹ کے زیر اہتمام مظلوم فلسط ینیوں کے حمایت میں اس رائی ل مردہ باد ریلی کی تصویری جھلکیاں
ویلڈن جمعیت علماء اسلام تحصیل درہ آدم خیل کوہاٹ
ویلڈن اہلیان درہ آدم خیل
14/03/2025
سندھو بچائیں سندھ بچائیں
امن امان اور دریاء سندھ پر کینالوں کے خلاف جے یو آئی کے اپیل پر لاڑکانہ مین بھرپور احتجاجی مظاھرہ سے علامہ راشد محمود سومرو صاحب خطاب کررہے ہیں
09/02/2025
جےیوآئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کا شیرگڑھ مردان
میں عوامی اجتماع سے خطاب
مردان: آٹھ فروری بدترین دھاندلی تاریکی تھی جس کی سیاہی اب بھی ملک پر چھائی ہے ۔
مردان : جمعیۃ علماء اسلام قوم کی رہنمائی کرتی رہے گی ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : آٹھ فروری کوبدترین دھاندلی کے ذریعے جعلی پارلیمنٹ بنائی گئی ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان: دھاندلی کے ذریعے بننے والی حکومت کی عوام کی نظر میں کوئی حیثیت نہیں۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : تمہیں جعلی پارلیمان مبارک ہو ہم عوام کے حقیقی پارلیمنٹ کے ساتھ ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : ٹرمپ دنیا کا طاقتور نہیں احمق ترین شخص ہے ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : پچاس ہزار سے زیادہ فلسطینی شہید ہوئے لیکن اپنے وطن کسی نے نہیں چھوڑا ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : قرار داد مقاصد 1940 کہتا ہے یہودی بستیاں ناجائز ہیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : ہم اسی تسلسل میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کیساتھ کھڑے ہیں۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : دینی مدارس آرڈیننس کو صوبائی حکومتیں صوبوں میں فی الفور پاس کرائیں ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان : اگر دینی مدارس آرڈیننس بل کو صوبوں سے منظور نہ کیا گیا تو تمام صوبائی دارلحکومتوں میں کال دیں گے ۔ مولانا فضل الرحمان
مردان: موجودہ پارلیمنٹ کی کوئی حیثیت نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان
مردان: جعلی پارلیمنٹ دھاندلی کے ذریعہ وجود میں آئی، مولانا فضل الرحمان
مردان: پچھلے آٹھ فروری کو بدترین دھاندلی کی گئی، مولانا فضل الرحمان
مردان: میری پارلیمنٹ عوام ہے، مولانا فضل الرحمان
مردان: جب تک میری طاقت زندہ ہے کسی کا باپ بھی قادیانیت کو نہیں لاسکتا، مولانا فضل الرحمان
09/02/2025
10 فروری
پختون فاٹا قومی مشاورتی جرگہ
جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات عبدالجلیل جان صوبائی ڈپٹی سیکرٹری جنرل شاہ حسین الائی، عبدالرحمن ح_قانی، ارباب کاشف کا نشترہال پشاور کا دورہ اور کل بروز پیر میں ہونے والے پشتون فاٹا قومی مشاورتی جرگہ کے انتظامات کا جائزہ۔