Syed Ali raza Naqvi

Syed Ali raza Naqvi

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Syed Ali raza Naqvi, Government Official, deplomtic Avenue Islamabad, Islamabad.

10/11/2025
16/08/2025

green army Pakistan assigned

volunteer task force


free registration open all Pakistan 2025

Those who used to say that our contacts with the institutions are in rules, to eliminate these tours, the Green Army has begun a residence in the Volunteer Task Force in Pakistan, in which All -Pakistan will voluntarily perform their duties with their administration in their respective area.

آئیں ہمارا ساتھ دیں اور ملک پاکستان کے بہترین حصول کیلئے اپنی حصہ کی زمیداری سرانجام دیں شکریہ

Green army Pakistan
DG ISPR
Sindh Police
Pak Army
Governor Khyber Pakhtunkhwa
Capital Development Authority - CDA, Islamabad
CM Sindh
Sindh Governor house Karachi

゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

13/08/2025

جشن ازادی مبارک ان کو جن کے بڑوں نے قیام پاکستان سے لے کے اور ان کے چھوٹوں نے اج تک پاکستان کے ساتھ محبت وفا پاکستان کے ائین پاکستان کے اداروں کے ساتھ مخلص اور وفادار رہے ان سب کو دلی جشن ازادی مبارک ہو

اور جن کو قائد اعظم محمد علی جناح
کی محنت اور جدوجہد پر شک ہے کہ 14 اگست 1947 کو قائد اعظم محمد علی جناح نے پاکستان کو ازاد دی نہیں دلوائی تھی تو خدارا ان سے گزارش ہے کہ ان ملکوں میں چلے جائیں جہاں پر اج اس 15 ویں صدی میں بھی ملک غلام ہیں

قائد محترم محمد علی جناب نے ہمیں ایک الگ ریاست بنا کر اپنے خون پسینے سے دی جس پر ہم شکر گزار ہیں اور ساری زندگی شکریہ ادا کرتے رہیں تو پھر بھی وہ کم ہوگا

جو ملک پاکستان کے ساتھ غدار ہیں تو وہ سب سے پہلے اپنی نیشنلٹی اپنی شناخت اپنی قومی پہچان شناختی کارڈ پاسپورٹ سے مکمل لاتلقی اختیار کر کے دکھائیں تو تب ہم پوچھیں گے کہ ازاد ریاست اور خود مختیار ریاست کے شہری ہونے کی کیا فضیلت و منزلت ہوتی ہے

لہذا جس ملک میں اپ اور میں رہ رہے ہیں ملک کے پاکستان کے ائین اور اداروں کے ساتھ وفادار رہیں مخلص رہیں اور اپنے اپنے فرائض کو سرانجام دیتے رہیں باقی صلہ وحدہ لا شریک ذات نے عطا کرنا ہے

پاکستان فوج کو نہ کوئی چکا نہ اس کے سامنے کوئی ا سکا اور نہ ہی کوئی مقابلہ کرنے کی جرات رکھتا ہے لہذا سنی سنائی اور چلتی بھیڑ کے پیچھے مت بھاگیں کہ ایسا نہ ہو کہ اپ اپنے اج سے محروم ہو جائیں اور انے والے کل پہ اپ کی زندگی میں اس رات یہی باقی رہیں جو اج اپ بک کالم گلوچ کر رہے ہیں

ازادی کا مطلب ان لوگوں سے جا کے پوچھیں ان ممالک میں جا کے رہیں جہاں پر اج بھی زندگی گزارنا بہت مشکل ہے

اغاز اپنی ذات اپنے نفس اور اپنے گریبان سے ہمیشہ کیا جاتا ہے اغاز کرنے کے بعد اس کو عملی جامہ پہنانے کے لیے حقیقت پسند بننا پڑتا ہے نہ کہ سنی سنائی باتوں کو فالو کرتے ہوئے اپنا اور مستقبل تھا نہ کرے

جب ہم اپ اور میں اپنے اپنے حصے کی ذمہ داریوں کو فریضہ سمجھ کر اپنے گلی محلے گھر شہر سے سر انجام دینا شروع کر دیں گے تو یقینا کامیابی اپ کے قدم چومے گی

مارخور کا پاکستان
پاکستان زندہ باد

پاکستان فوج پائندہ باد
DG ISPR
Green army Pakistan
Pak Army
CM Sindh
Sindh Police
Governor Khyber Pakhtunkhwa
Capital Development Authority - CDA, Islamabad





゚viralfbreelsfypシ゚viral



09/08/2025
Photos from Green army Pakistan's post 01/06/2025
01/06/2025

LETS CONNECT WITH US📢
BE THE PART OF GREEN ARMY PAKISTAN 🇵🇰

گرین آرمی پاکستان نے رجسٹریشن 2025 کا آغاز کیا ہے -جس کے تحت ادارے میں کام کرنے والے خواہش مند افراد کو شمولیت کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں -🇵🇰🎖️

# ゚

20/04/2025

وادی کاغان کے سیاحوں کے لیے خوشخبری ہے کہ پانچ ماہ کی بندش کے بعد ناران بازار تک روڈ کو کھول دیا گیا ہے۔ کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ذرائع کے مطابق، اب سیاح ناران بازار تک باآسانی سفر کر سکیں گے۔ تاہم، خوبصورت جھیل سیف الملوک اور بلند و بالا بابوسر ٹاپ کی جانب جانے والی سڑکوں پر ابھی بھی کام جاری ہے۔ اتھارٹی نے یہ بھی بتایا ہے کہ حالیہ بارشوں کے سبب ان علاقوں میں گلیشیئرز کے دوبارہ آنے کا خطرہ موجود ہے، اس لیے سیاحوں کو احتیاط برتنے اور تازہ ترین ہدایات پر عمل کرنے کی تلقین کی جاتی ہے۔

16/10/2024

*🌼پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی📢*
*رجسٹریشن شیڈول*: 2 ستمبر سے 22 نومبر 2024
*تعلیمی قابلیت*:
سپاہی جنرل ڈیوٹی, سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ کے لیے کم از کم میٹرک
*کلرک کے لیے تعلیمی قابلیت کم از کم انٹرمیڈیٹ*

*جو مرد حضرات اچھی سرکاری نوکری ڈھونڈ رہے ہیں اپنے لیے ، دوستوں کے لیے ، اپنے بچوں کے لیے تو پاکستان آرمی میں اس سال کی سب سے شاندار بھرتی آگئی ہے ۔*
▪️آپ کا ڈومیسل پورے پاکستان کے کسی بھی علاقے کا ہے تو آپ اس بھرتی میں اپلائی کرسکتے ہیں ۔
▪️کم تعلیم والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Deplomtic Avenue Islamabad
Islamabad
86000