13/03/2024
Weldone Islamabad traffic police😁🇵🇰
The Red Barrets Counter terrorism
13/03/2024
Weldone Islamabad traffic police😁🇵🇰
ہمراہ زوجہ ماجدہ
دربار پر پہلی سلامی۔!🌝🫡
نیک تمنائیں،دیسی گھی، دودھ اور ایک وقت کا کھانا کندھے پہ لاد کر واپسی۔🙆♂️🤦♂️
03/03/2024
وَ مِنْ اٰیٰتِهٖۤ اَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِّنْ اَنْفُسِكُمْ اَزْوَاجًا لِّتَسْكُنُوْۤا اِلَیْهَا وَ جَعَلَ بَیْنَكُمْ مَّوَدَّةً وَّ رَحْمَةًؕ-اِنَّ فِیْ ذٰلِكَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوْمٍ یَّتَفَكَّرُوْنَ(21)
28/02/2024
Geo Hafiz Sahb...!💖🇵🇰
انا للہ وانا الیہ راجعون 💔🥺
زاہد بھائی اللہ آپکی اگلی منزلیں آسان فرمائے آمین
23/02/2024
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ دنیا دارالفناء ہے، ہر بندے کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے، ارشاد باری تعالیٰ ہے: کل نفس ذائقۃ الموت (ہر جی کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے)
ھمارے بہت ھی پیارے ساتھی، بیج میٹ زاھد ڈھڈی اس دنیا فانی سے چلے گۓ ھیں دعا ھے اللہ تعالی زاھد بھاٸی کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرماۓ اور گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرماۓ آمین
ہمسائیوں کا دوپٹہ ہوا کی وجہ سے ہمارے گھر آ گرا، میں نے اٹھایا تو خستہ حالت میں تھا، میں بازار گیا، رنگ کروایا، پیکو کروایا، اور سوچا شام کو جاؤں گا اور ہمسائیوں کی لڑکی کو دے آؤں گا، شام کو دوپٹہ شاپر میں ڈالا اور ہمسائیوں کی بیل بجائی، سامنے خوبرو لڑکی آئی وہ بڑی حسین و جمیل تھی، میں نے کہا یہ آپکا دوپٹہ ہوا کی وجہ سے ہمارے گھر آ گرا تھا یہ لے لیں، وہ مجھے دیکھ کر پہلے تو مسکرائی پھر بولی یہ دوپٹہ نہیں ابا جی کی دھوتی ہے..🤦🏻♂️🤷🏻😁
اغوانستان اور بیانستان
میں آجکل بڑی اٹھک بیٹھک
چل رہی۔۔۔!😁🙊
آج صبح پھر میاں صاحب پائے کی نلی چوپتے ہوئے پوچھ رہے تھے
“یار شہباز"
مینوں پوری گل دس ۔۔۔ تواڈی گل کی ہوئی سی ؟؟”😜🤣
نئی شیروانی برائے فروخت
بلکل زیرو میٹر ہے ایک دفعہ بھی نہیں
پہنی مالک لندن جا رہا ہے
رابطہ نمبر: 03270000420🤭😂
آج کے بعد کوئی ڈیزل کو
ڈیزل نہ کہے، بلکہ یہ کہیں کہ وہ تیل جس پر ٹریکٹر اور ٹرک چلتے ہیں، مہنگا ہوگیا ہے۔۔۔۔!😬🙊
ہم مولانا صاحب کی گستاخی بالکل برداشت نہیں کریں گے۔۔۔۔!🙇♂️🤷♂️