ڈرائیور حضرات!
برفباری اور بارش کے دوران راستوں میں خاص خیال کریں۔
برفباری میں رات کو سفر نہ کریں۔
آہستہ چلیں اور جلد بازی سے بچیں،
کیونکہ افسوس سے احتیاط بہتر ہے۔
آپ کی حفاظت سب سے قیمتی ہے 🚛🤲
Facilitation Cell for Overseas Kashmiris
Overseas Facilitation
27/12/2025
زندگی کی سب سے بڑی خوشی پانے میں نہیں، ماننے میں ہے۔ جو انسان چھوٹی چھوٹی چیزوں پر شکر ادا کرتا ہے، اس کی زندگی میں سکون خود بخود آ جاتا ہے۔
تمہارا بیٹا صرف تمہارا ہے،
نہ کسی جماعت کا، نہ کسی لیڈر کا۔
اس کے ہاتھ میں روزگار دو، قلم دو،
نہ کہ کسی جھنڈے کا بوجھ۔
نمک حراموں کی بہت جلد ہوا نکل گئی
پاک فوج کے موئثر جواب پر نمک حراموں کی طرف سے فوری ج نگ بندی کا اعلان 💪
11/03/2015
09/03/2015
Thats the spirit..Contribution of Mirpuri diaspora!
09/03/2015
Its safe and secure but somehow Bad news for people living overseas!
20/02/2015
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
F 5/2 Kashmir House
Islamabad
46000
