09/05/2026
معرکہ حق _ بنیان مرصوص کی سالگرہ!
مسلم یوتھ لیگ گوجرانوالہ کے زیر اہتمام 'یوتھ و طلباء آل پارٹیز کانفرنس' میں چیئرمین پاکستان مسلم کونسل
ایچ ایم ابو ھریرہ یزدانی کی معاونِ کونسل برادر چوہدری زین اور برادر ہارون قمر کے ہمراہ شرکت۔
نیز کانفرنس کے شرکاء سے ہمکلام ہوئے۔
پاک فوج کی بہادری کے ساتھ ناپاک دشمن کے عزائم کو خاک میں ملاتے ہوئی اس کی اوقات یاد دلانے پر سراہا۔
ہم اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑے تھے اور گھڑے رہیں گے۔
اسی موقع پر تمام تنظیموں کے لیڈران کو متحد و متحرک رہنے کی اپیل کی۔
10 مئی کو یوم تشکر منانے کا اعلامیہ جاری کیا گیا۔
مزید تفصیلات بعد میں۔
جاری کردہ پاکستان مسلم کونسل - گوجرانوالہ
🇵🇰
07/05/2026
چیئرمین پاکستان مسلم کونسل ' ایچ ایم ابو ہریرہ یزدانی ' کل بروز جمعۃ المبارک دوپہر 3 بجے مسلم یوتھ لیگ کے زیر اہتمام ( بنیان مرصوص) آل پارٹیز کانفرنس میں معاونین کے ہمرا شرکت کریں گے۔ ان شاءاللہ
🇵🇰
05/05/2026
اظہار تعزیت !!
ابو ھریرہ یزدانی
چیئرمین پاکستان مسلم کونسل کا تعزیتی بیان!!
🇵🇰
05/05/2026
مولانا ادریس ترنگزئی رحمہ اللہ کی شہادت پر اظہار افسوس کرتا ہوں۔
اس سے قبل میں مولانا صاحب کو نہیں جانتا تھا مگر میں یہ جانتا ہوں کہ ایک عالم دین کی قدر و منزلت کیا ہے۔
اس کے جانے کے بعد علمی میدان میں جو کھلا پڑتا ہے وہ پورا نہیں کیا جا سکتا۔
میری دلی دعا ہے کہ رب العالمین حضرت کی شہا د ت قبول فرما کر کامل مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور قات ل کو نشان عبرت بنائے آمین
حکومت پاکستان سے اور متعلقہ اداروں سے گزارش ہے کہ علماء کا تحفظ یقینی بنایا جائے۔ اور مجرموں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔
ابو ھریرہ یزدانی
چیئرمین پاکستان مسلم کونسل
ممبر ینگ لیڈرز پارلیمنٹ پنجاب
30/04/2026
ایچ ایم ابو ھریرہ یزدانی
چیئرمین پاکستان مسلم کا گلوبل صمود فلوٹیلا اور سینیٹر مشتاق احمد خان کی گرفتاری پر مذمتی بیان!!
•
🇵🇰
30/04/2026
خیبر سے کراچی تک (پاکستانیز مارچ فار غزۃ🇵🇸) کی صدر PPF برادر وہاج احمد صاحب اور نائب صدر PPF برادر صہیب احمد صاحب کی قیادت اور رکن گلوبل صمود فلوٹیلا 2026 مولانا خطیب الرحمٰن صاحب کی سرپرستی میں گوجرانوالہ آمد۔
گوجرانوالہ یوتھ و طلبہ یونینز نے کنگز مال نزد واپڈا ٹاؤن کے مقام پر PPF کے زیر اہتمام مارچ کا استقبال کیا۔
محترم جناب ابو ھریرہ یزدانی نے پاکستان مسلم کونسل کی نمائندگی کرتے ہوئے شرکاء سے خطاب کیا۔
اسی موقع پر اتحادی تنظیمات کے ذمہ داران نے خطابات کیے، اور مظلوم فلسـطیـنـیوں کے ساتھ اظہار یکجحتی کیا اور عالمی برادری سے اس ظلم بربریت کو روکنے کا اور مظلوموں کو قرار واقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔
جاری کردہ پاکستان مسلم کونسل - گوجرانوالہ
🇵🇰
25/04/2026
ایچ ایم ابو ھریرہ یزدانی کا بیان!!
چیئرمین پاکستان مسلم کونسل
22/04/2026
اگر ٹرمپ ایران میں قیدی اپنی خواتین کو رہا کروانے کی اپیل کر سکتا ہے، تو پاکستانی حکمران قوم کی مظلوم بیٹی ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کا مطالبہ کیوں نہیں کر سکتے.؟
ابو ھریرہ یزدانی
چیئرمین پاکستان مسلم کونسل
🇵🇰
18/04/2026
اس ڈفّر کے بیانات دیکھ کر مجھے بڑی ہنسی آتی ہے ،ٹرمپ کی موجودہ صورتحال دیکھ کر اس کومینٹل ہاسپٹل میں داخل کروانا چاہیے۔ابو ھریرہ یزدانی
چیئرمین پاکستان مسلم کونسل
🇵🇰
15/04/2026
ٹرمپ وہ بے حس اور مفاد پرست ہے کہ جو مفادات کی خاطر دوست اور دشمن کبھی بھی بن سکتا ہے ۔ دعا ہے کہ پاکستان اس کے شر سے محفوظ رہے امین
ابو ھریرہ یزدانی
چیئرمین پاکستان مسلم کونسل
🇵🇰