Team Rehan Zeb Khan

Team Rehan Zeb Khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Team Rehan Zeb Khan, Political Party, Islamabad.

02/06/2024

آج شام 5:00 بجے سلارزو باریکاو میں مبارک خان اپنے ہوٹل کے نئے برانچ کا افتتاح کریگا انہوں نے اپنے تمام دوستوں سے افتتاحی پروگرام میں شرکت کی دعوت دی ھے

Photos from Team Rehan Zeb Khan's post 31/05/2024

باجوڑ

ایم این اے مبارک زیب خان کا اپنے ٹیم کے ہمراہ سمسئی آمد علاقائی مشران اور نوجوانوں نے ایم این اے مبارک زیب خان کا والہانہ استقبال کیا ۔

علاقے کے مشران اور نوجوانوں نے ایم این اے مبارک زیب خان کا سمسئی آنے پر شکریہ ادا کیا اور کہا کہ پہلے کی طرح آج بھی ہم آپ کے ساتھ ہیں اور آنے والے ضمنی الیکشن میں ایک مرتبہ پھر ٹیم آر زیڈ کے کا متفقہ امیدوار میاں حبیب گل کو پی کے 22 پر کامیاب کرائیں گے ۔

پی کے 22 کے امیدوار میاں حبیب گل فضل منان گل منیر آزاد سجاد کاروان راحت اللہ واجد خان اور نصر اللہ خان نے شرکاء سے خطاب کیا ۔

ایم این اے مبارک زیب خان نے اپنے خطاب میں سمسئی کے عوام کے سپورٹ پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ میرے گھر کے دروازے آپ کے خدمت کیلئے دن رات کھلے رہیں گے اور میں اور میری ٹیم اپ کے خدمت کیلئے ہر وقت دستیاب ہوگا ۔

14/05/2024


تصویر ماشاءاللّٰہ
وس گورہ او سوازہ 😂😇🙈🙈😃🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄🥄

💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














14/05/2024

کپتان کا بہادر کھلاڑی کیساتھ ایم این اے مبارک زیب خان

Photos from Team Rehan Zeb Khan's post 13/05/2024

ایم این اے مبارک زیب حلف لینے اسمبلی پہنچ گئے

09/05/2024

الحمدللہ
حلف سے پہلے اسمبلی سیکرٹریٹ میں تمام کاروائی مکمل ہوئی ۔
ایم این اے مبارک زیب خان 13 یا 17 تاریخ پر قومی اسمبلی سے حلف اٹھائیں گے ۔✌️♥️
انشاء اللہ
Mubarak Zeb Khan

Photos from Team Rehan Zeb Khan's post 29/04/2024

آج مورخہ 29 اپریل 2024
ضلع باجوڑ کے علاقائی مشران بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے ایم این اے مبارک زیب خان ، ایس ڈی او واپڈا اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کے ساتھ ڈی سی کانفرنس روم میں ایک گرینڈ جرگہ کا انعقاد ہوا,

جسکا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا,

ایس ڈی او واپڈا اورضلع باجوڑ کے مختلف علاقوں کے علاقائی مشران نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

ملاقات میں ضلع باجوڑ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے تفصیلی بحث زیر غور لائی گئی،
ایم این اے مبارک زیب خان نے باجوڑ اور بلخصوص خار میں بجلی کی یکساں نظآم ترسیل کے حوالے بات جیت کی۔

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے ایس ڈی او واپڈا کو ضلع باجوڑ میں 4 گھنٹے بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے کے احکامات جاری کی,
جس پر ملاقات میں تمام شرکاء نے ایم این اے مبارک زیب خان اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کا شکریہ ادا کیا ۔

29/04/2024

بیس دن پہلے جب مجھے آٹھ ماہ کے بعد اسلام آباد سے گاؤں مبارک زیب کے کمپین کے غرض سے ریحان زیب کے خاطر جانا پڑا تو میرے پاس دو لیپ ٹاپس تھیں لیکن پیسے نہ ہونے کے وجہ سے مجبوراً اپنا ایک لیپ ٹاپ بیچنا پڑا جو اب ایک رہ گیا لیکن اُن پیسوں میں سے خود نہ عید کے کپڑے خریدیں اور نہ جوتے اور بلکہ پرانے سے کام چلایا نہ ہی کسی بچے کو عیدی دی عید بھی گھر سے باہر کمپین میں گزرگیا۔ آئی فون بھی جلسے کے دوران خراب ہوا جس کے وجہ سے یورپ کے سکالرشپ انٹرویو خراب ہوا ۔۔۔۔۔اب کرایہ کسی سے قرض لے کر آئے ہو اور ہاسٹل فیس کا خدا مالک ہے۔۔لیکن میرا ضمیر مطمئن ہے کہ خدا نے میری اس مخلصانہ قربانی قبول کی ہوگی۔
Standing for Mubarak Zeb Khan ✌️

26/04/2024

خان بھی ہمارا پارٹی بھی ہماری کامیاب دورے کے بعد ایم این اے مبارک زیب خان اپنے آبائی ضلع باجوڑ روانہ۔

24/04/2024

نوں منتخب ایم این اے مبارک زیب خان اہم ملاقات کے لئے اسلام آباد نکل گیا اپنے خصوصی دعاؤں میں یاد رکھئے
🤲

Photos from Team Rehan Zeb Khan's post 14/04/2024

بارش کی باجوڑ کے عوام مظلوم خاندان کی ساتھ✌️♥️
آج باجوڑ تحصیل نواگئ علاقہ تنگی چارمنگ میں جلسہ عام ہوا،
Rehan Zeb Khan
Mubarak Zeb Khan

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad