04/05/2026
تندیٔ بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عقاب،
یہ تو چلتی ہے تجھے اونچا اڑانے کے لیے۔
میرے عزیز بھائی، نہایت متحرک نوجوان اور بے شمار صلاحیتوں کے حامل، میری مراد چیئرمین اسٹڈی سرکل جے کے پی ایس ایف مسٹ، چوہدری عفان اسحاق صاحب کو پاکستان کی ممتاز سوسائٹیز میں سے ایک، پاکستان لاء سوسائٹی کے میرپور (آزاد کشمیر) ڈویژن کا صدر منتخب ہونے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
مجھے یقین ہے کہ وہ اپنی بے پناہ صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اپنی ذمہ داریاں نہایت احسن انداز میں سرانجام دیں گے اور اس پلیٹ فارم کو مزید بلندیوں تک لے جائیں گے۔
منجانب:
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن آزاد کشمیر

07/09/2025
28/05/2025