𝐂.𝐅.𝐏 «𝐂𝐚𝐫𝐞 𝐅𝐨𝐫 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧»
We support Pakistan, Pakistan Army, Pakistan Navy, Pakistan Air Force, I.S.I and other Troops.��
21/06/2025
Russia🇷🇺 stands with Iran🇮🇷
China🇨🇳 stands with Iran🇮🇷
Venezuela🇻🇪 stands with Iran🇮🇷
North Korea🇰🇵 stands with Iran🇮🇷
Pakistan🇵🇰 stands with Iran🇮🇷
Belarus🇧🇾 stands with Iran🇮🇷
Syria🇸🇾 stands with Iran🇮🇷
Yemen🇾🇪 stands with Iran🇮🇷
Lebanon🇱🇧 stands with Iran🇮🇷
Do you❔
10/05/2025
ہم چپ تھے کہ برباد نہ ہوجائے گلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ ہم میں قوت للکار نہیں
🇵🇰❤️
🇵🇰
اے ملکِ پاک !
کاش تجھے چلانے والا حضرت عمر جیسا ہوتا.
😞
19/04/2024
پاکستان میں 99 فیصد کھجوریں عراق اور ایران سے منگوا کر خوبصورت پیکنگ میں فروخت ہوتی ہیں. میں پچھلے سال تربت بلوچستان ایک بلوچ دوست کی دعوت پر گیا تھا. وہاں سے ایرانی تاجر تربت سے کھجوریں خرید کر ایران لے جاتے ہیں اور وہی کھجور پیک کر کے واپس پاکستان کو بیچتے ہیں. یاد رہے کہ پاکستان دنیا کا کجھور پیدا کرنے والا پانچواں بڑا ملک ہے مگر پاکستان کے پاس کھجور صاف اور پراسس کرنے والی ٹیکنالوجی نہیں ہے۔ جس کی وجہ سے کھجور اگر ایکسپورٹ نہ کی جائے تو وہ خراب ہو جائے۔ چونکہ پاکستان کا کاروباری طبقہ پاکستان کی مصنوعات کو فوراً بیچنا چاہتا ہے اور کچھ عوام بھی امپورٹڈ مصنوعات کو ہی پسند کرتی ہے. ورنہ عوام کی ضرورت اور خواہش کے مطابق صفائی، پیکنگ، کوالٹی کنٹرول، ہر چیز پاکستان میں ہو سکتی ہے.
اسی طرح گوادر سے ٹونا فش ایران جاتی ہے اور ڈبوں میں پیک ہو کر واپس پاکستان میں بکتی ہے. ایسے ہی بےشمار معدنیات پاکستان کی سرزمین میں سے نکلتی ہیں اور ہم پروسس کر کے ریفائن کر کے نہیں بیچتے. اگر کسی معاملے میں ریفائن کرتے ہیں تو مصنوعات تیار نہیں کرتے، شاید صرف کپاس سے لے کر دھاگہ، کپڑے تک...
افسوس اسی بات کا ہے کہ ہمارے وسائل دوسرے لوٹ رہے ہیں اور انہیں کے اندر ویلیو ایڈیشن کر کے ہمیں ہی کئی گنا زیادہ قیمت پر واپس بیچ رہے ہیں۔ 😐
10/04/2024
عالمِ اسلام کو عید مبارک!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
