Ministry of Interior GoP

Call Directions Website

Ministry of Interior GoP Government of Pakistan

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج 4:15 پر ماڈل جیل اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔      Mohsin Naqvi Ministry of Information and...
27/10/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی آج 4:15 پر ماڈل جیل اسلام آباد کا دورہ کریں گے۔
Mohsin Naqvi Ministry of Information and Broadcasting, Pakistan Government of Pakistan PTV News

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم سیاہ کشمیر  پر کشمیری عوام کے ساتھ  غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار 79 برس گزر گئے، غیور کش...
27/10/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا یوم سیاہ کشمیر پر کشمیری عوام کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار

79 برس گزر گئے، غیور کشمیری عوام نے بھارتی ظلم و ستم کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ محسن نقوی

بھارتی جبر و استبداد کے آگے سینہ سپر کشمیری عوام کو سلام۔ محسن نقوی

27 اکتوبر کو بھارت نے جموں و کشمیر پر غیر قانونی قبضہ کر کے تاریخ کا سیاہ ترین باب رقم کیا۔ محسن نقوی

بھارتی افواج نے 1947 سے اب تک مقبوضہ وادی کو ریاستی دہشتگردی کا عقوبت خانہ بنا دیا ہے۔ محسن نقوی

مقبوضہ کشمیر میں ہزاروں نوجوان آزادی کی خاطر اپنی جانیں قربان کر چکے ہیں ، محسن نقوی

فوجی محاصرے نے وادی کو قید خانے میں بدل دیا ہے جہاں ہر آواز دبائی جا رہی ہے۔ محسن نقوی

بھارتی مظالم پر دنیا کی خاموشی ایک مجرمانہ فعل ہے۔ محسن نقوی

قائداعظم نے فرمایا کہ “کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے” اور یہ ہر پاکستانی کے دل کی آواز ہے۔ محسن نقوی

جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کا قیام تنازعہ جموں و کشمیر کے منصفانہ اور حل میں مضمر ہے۔ محسن نقوی

پاکستان کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت ہر عالمی فورم پر جاری رکھے گا ۔ محسن نقوی

27/10/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا الصبح کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا دورہ

کشمیر چوک انڈر پاس پراجیکٹ کا آغاز 17 روز قبل ہوا تھا

محسن نقوی نے منصوبے پر جاری تعمیراتی کام کی رفتار اور پیشرفت کا جائزہ لیا

وفاقی وزیر داخلہ کا منصوبے پر کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار

انڈر پاس کے لینٹر اور دیواروں پر کام کی رفتار دیکھ کر خوشی ہوئی، محسن نقوی

کام اسی رفتار سے جاری رہا تو منصوبہ 30 روزاے بھی کم عرصے میں مکمل ہو سکتا ہے، محسن نقوی

26/10/2026
26/10/2026
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا 1948 میں پیرکلیوا محاذ کے ہیرو نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کو 78 ویں یوم شہادت پر ...
26/10/2026

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا 1948 میں پیرکلیوا محاذ کے ہیرو نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نشان حیدر کو 78 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے دشمن کی یلغار روک کر تاریخ میں جرات کا ناقابل فراموش باب رقم کیا۔ محسن نقوی

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید نے شجاعت اور بہادری کی لازوال مثال قائم کی، محسن نقوی

شہداء کی قربانیاں ہماری قومی تاریخ کا روشن باب ہیں، محسن نقوی

وطن کے دفاع کے لیے جان قربان کرنے والے ہی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں، محسن نقوی

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی لازوال قربانی آنے والی نسلوں کے لیے مثال ہے، محسن نقوی

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا وطن پر قربان ہونے کا غیرمتزلزل عزم آج بھی زندہ جاوید ہے۔ محسن نقوی

نائیک سیف علی جنجوعہ کی عظیم قربانی آج بھی ہر جوان کے جذبے کو عزم اور طاقت عطا کرتی ہے۔ محسن نقوی

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید جیسے سپوت پاکستان کی مسلح افواج کا مان ہیں ۔ محسن نقوی

نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کا نام تاریخ میں ہمیشہ زندہ رہے گا، محسن نقوی

25/10/2026

پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا تھیم پارک اسلام آباد میں بنے گا

Mohsin Naqvi Capital Development Authority - CDA, Islamabad Chief Commissioner Islamabad

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر  سکیورٹی فو...
25/10/2026

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے میں بھارتی سپانسرڈ دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کی ستائش

سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرکے 6 دہشتگردوں کو جہنم رسید کیا۔ محسن نقوی

وفاقی وزیرداخلہ کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنے والے نائیک غلام مرتضی اور سپاہی تاثیر احمد کو خراج عقیدت

وفاقی وزیرداخلہ کا شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت

نائیک غلام مرتضی اور سپاہی تاثیر احمد نے جان دے کر دشمن کے عزائم کو ناکام بنایا۔ محسن نقوی

شہداء ہمارا مان اور فخر ہیں، محسن نقوی

سیکورٹی فورسز کے بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ محسن نقوی

قوم کو سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں اور جرات پر فخر ہے۔ محسن نقوی
Mohsin Naqvi ISPR DG ISPR Pakistan Army

Address

Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ministry of Interior GoP posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share