Masjid Quba Islamabad

Call Directions Website Contact the organization

Masjid Quba Islamabad This is an official page of Quba Islamic Complex. It has services to facilitate local community, A School with Hifz, Quran Academy, Sister's section etc.
(1)

16/10/2026

آج کے خطبۂ جمعہ میں احسان اللہ منصور صاحب کے جمعہ کی چند جھلکی

🕌 خطبۂ جمعہ | احسان اللہ منصور صاحب، 16 اکتوبر ⏰ وقت: دوپہر 12:50 بجے 📍 جامع مسجد قباء، رحمان بابا روڈ، I-8 اسلام آباد  ...
15/10/2026

🕌 خطبۂ جمعہ | احسان اللہ منصور صاحب

، 16 اکتوبر ⏰ وقت: دوپہر 12:50 بجے 📍 جامع مسجد قباء، رحمان بابا روڈ، I-8 اسلام آباد

15/10/2026

یہ صرف ایک عمارت نہیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کے گھر کی تعمیر اور صدقۂ جاریہ کی سعادت حاصل کرنے کا ایک خوبصورت موقع ہے۔

🤲 آپ بھی اس نیکی میں اپنا حصہ ضرور شامل کریں!

بے شک آپ کا حصہ صرف 10 روپے ہی کیوں نہ ہو، لیکن اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا حصہ ضرور ڈالیں۔ کیونکہ نیکی کی قدر رقم کی بڑی مقدار سے نہیں، بلکہ نیت اور اخلاص سے بھی ہوتی ہے۔

📢 آن لائن تعاون کریں اور اس پیغام کو اپنے دوستوں، عزیزوں اور رشتہ داروں تک بھی پہنچائیں۔ انہیں بھی اس نیک کام میں حصہ ڈالنے کی ترغیب دیں، تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس صدقۂ جاریہ میں شریک ہو سکیں۔

آئیے! مل کر اللہ تعالیٰ کے گھر کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔

🤲 اللہ تعالیٰ تمام تعاون کرنے والوں کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے، ان کے عطیات قبول فرمائے اور اس نیکی کو سب کے لیے صدقۂ جاریہ بنائے۔ آمین یا رب العالمین!

🌙 الحمدللہ! مسجدِ قباء، آئی ایٹ اسلام آباد کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ 🕌اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسجد کی تع...
15/10/2026

🌙 الحمدللہ! مسجدِ قباء، آئی ایٹ اسلام آباد کی تعمیر کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ 🕌
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے مسجد کی تعمیر کا سفر جاری ہے۔ ہماری کوشش ہے کہ رمضان المبارک سے قبل تعمیر کے ساتھ ساتھ تزئین و آرائش کا کام بھی مکمل کیا جائے۔
🤝 آئیے! اس عظیم نیکی میں اپنا حصہ ڈالیں۔ آپ کا تعاون مسجد کی تعمیر و تکمیل میں اہم کردار ادا کر سکتا ہے۔
💚 آپ کا آج کا تعاون، ان شاء اللہ، آپ کے لیے صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔
📢 بڑھ چڑھ کر تعاون فرمائیں اور اس کارِ خیر میں دوسروں کو بھی شریک کریں۔
اللہ تعالیٰ تمام معاونین کے جان و مال میں برکت عطا فرمائے، ان کے عطیات قبول فرمائے اور اسے سب کے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔ آمین یا رب العالمین! 🤲
صدقہ جاریہ سمجھ کر اس پوسٹ کو آگے شئیر کریں

14/10/2026

بارش 🌧️

09/10/2026

🕌 خطبۂ جمعہ | نبی کریم ﷺ کے خصائصِ مبارکہجامع مسجد قباء، آئی ایٹ مرکز اسلام آباد میں آج کے خطبۂ جمعہ کی چند تصویری جھلکی...
09/10/2026

🕌 خطبۂ جمعہ | نبی کریم ﷺ کے خصائصِ مبارکہ

جامع مسجد قباء، آئی ایٹ مرکز اسلام آباد میں آج کے خطبۂ جمعہ کی چند تصویری جھلکیاں۔

08/10/2026

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا!
آدمی بوڑھا ہو جاتا ہے لیکن اس کی دو خواہشیں جوان رہتی ہیں: ایک مال کی ہوس دوسری لمبی عمر کی تمنا

🥊 مارشل آرٹس کی تربیتی کلاسز اپنی فٹنس، طاقت اور دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں!پروفیشنل کوچ کی زیرِ نگرانی بچوں اور نوجو...
07/10/2026

🥊 مارشل آرٹس کی تربیتی کلاسز

اپنی فٹنس، طاقت اور دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنائیں!
پروفیشنل کوچ کی زیرِ نگرانی بچوں اور نوجوانوں کے لیے مارشل آرٹس کی باقاعدہ تربیت۔

📅 کلاسز: 10 اکتوبر 2026 سے
⏰ وقت: شام 5:00 سے 6:00 بجے
💰 فیس: صرف 3,000 روپے ماہانہ
📍 قباء اسلامک کمپلیکس، I-8 مرکز، رحمان بابا روڈ، اسلام آباد

📞 رجسٹریشن و رابطہ: 0311-8540950

آج ہی رجسٹریشن کروائیں اور اپنی صلاحیتوں کو نکھاریں! 💪🥊

06/10/2026

ماشاءاللہ! قباء قرآن اکیڈمی کے ننھے طالب علم نے نماز کے بعد نہایت پُراعتماد انداز میں رسول اللہ ﷺ کی حدیثِ مبارکہ بیان کی

Address

Plot No. 3, Rehman Baba Road, I-8 Markaz
Islamabad
44000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Masjid Quba Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Masjid Quba Islamabad:

Shortcuts

Share

Category