Director General- DWE

Director General- DWE

Share

Muhammad Akbar RAI

13/08/2024
Photos from Director General- DWE's post 08/07/2024

Orientation session by DWE for awareness works at protectorate of Emigration in rawalpindi.

08/07/2024

A Video Message For Workers regarding current heatwave by Mr. Muhammad Akbar Rai, Director General, Directate of Workers Education, M/O Overseas Pakistani & Human Resources Development (26.06.2024)

08/07/2024

ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن کی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے پاکستانی مزدور طبقے کو ہیٹ ویو سے بچنے کے لئے ایڈوائزری
Director General Rai Muhammad Akbar
Director General Rai Muhammad Akbar
اسلام آباد۔27جون (اے پی پی):ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن(ڈی ڈبلیو ای) کے ڈائریکٹر جنرل رائے محمد اکبر نے پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں بسنے والے پاکستانی مزدور طبقے کو ہیٹ ویو سے بچنے کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی، مزدور طبقہ براہ راست دھوپ ، اینٹوں کے بھٹوں، بوائلر، تندوروں پر کام کرنے والے اپنے سروں کوسفید کپڑے سے ڈھانپ کے رکھیں،گلے سڑے پھلوں اور سبزیوں کے استعمال سے گریز کریں۔

ویڈیو پلیئر

00:00
01:54

اپنے ویڈیو پیغام میں ڈی جی ڈی ڈبلیو ای رائے محمد اکبر کا کہنا تھا کہ ڈائریکٹوریٹ آف ورکرز ایجوکیشن وفاقی وزارت سمندر پار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل کا ذیلی ادارہ ہے جو نہ صرف پاکستان میں ورکرز تربیت فراہم کرتا ہے بلکہ دنیا کے مختلف ممالک میں بطور مزدور کام کرنے والوں کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور دوران کام حفاظت سے متعلق تربیت بھی یقینی بناتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ڈی ڈبلیو ای نے ورکرز کو ہیٹ ویو سے بچانے کے لئے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔

تمام مزدور طبقے کو تنبیہ کی گئی ہے کہ وہ براہ راست دھوپ میں کام کے دوران سروں کو سفید کپڑے سے ڈھانپ کے رکھیں۔ دوران کام زیادہ سے زیادہ پانی کا استعمال کریں۔ جہاں تک ممکن ہو سکے کوشش کریں کہ اپنا کام ٹھنڈے اوقات میں مکمل کیا جائے۔پینے کے پانی میں لیموں اور معمولی سا نمک بھی ڈالیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ گرم ماحول میں کام کرنے والے بالخصوص تندور پر کام کرنے والے، اینٹوں کے بھٹوں، فیکٹریوں ،بوائلرز اور صنعتوں میں کام کرنے والے ورکر پانی کا استعمال زیادہ کریں اور تمام حفاظتی تدابیر اختیار کریں۔ شدید گرم موسم میں اگلے سڑے پھلوں ،سبزیاں کھانے سے اجتناب کریں۔

08/07/2024

Meeting held in the office of Rai Muhammad Akbar,Director General, DWE on 05th July, 2024, regarding the HealthWISE Programme in Pakistan. HealthWISE programme is of International Labour Organization (ILO) and WHO and is being implemented by DWE in Pakistan. The ILO Programme Officers Ms. Rabia Razzaq and Ms. Roohya Qazi, Mr. Saeed Pasha, Mr. Zafar Akhtar and Ch. Muhammad Anwar were present in the meeting. Deputy Director, DWE, Hafiz Abdul Sami was also present in the meeting.

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Plot # 39 H-9/4
Islamabad
44000