Ahely Sunat wal jamat Pakistan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ahely Sunat wal jamat Pakistan, Political Party, Islamabad.
15/10/2020
.
جسے میانوالی کی جیل میں روزانہ ہر رات کسی نہ کسی صحابی رسول کی خواب میں زیارت ھوتی.
وہ شخص جسکے بارے میں ولی کامل مولنا عزیز الرحمان ہزاروی صاحب رحمتہ اللہ علیہ فرماتے تھے
کہ مجھے خواب میں طیبہ طاہرہ ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالٰی عنہا کی زیارت ھوئی.
فرمایا اپنے بیٹے کو لینے آئی ھو..
اور وہ شخص اگلے دن یا تین دن کے بعد شہید ھو جاتا ہے.
وہ عظیم انسان جو لاہور کے چوہنگ سنٹر کے عقوبت خانوں میں... جنکے اندر رہ کر پتہ بھی نہیں چلتا تھا کہ دن ھے یا رات.... وھاں روزانہ ایک قرآن پاک کا ختم کرنا اپکا معمول تھا.......
وہ شخص جسکے تقوی خوف خدا کو دیکھ کر
ولی کامل محافظ ختم نبوت مولنا یوسف لدھیانوی شہید رح اپنی خلافت دینے کے لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے خط لکھ کر نوازتے تھے.
وہ شخص جسے شیخ الحدیث مولانا سرفراز خان صفدر رح جیسے اکابر فرماتے تھے بیٹا ڈٹے رھنا..
تم دیوبند کی پہچان بن چکے ھو...
وہ شخص جسے مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی عبدالستار صاحب نوراللہ مرقدہ ودیگر خیرالمدارس کے اکابر شیوخ جیل میں ملنے جایا کرتے تھے....
وہ عظیم انسان جسے وقت کے مجدد خواجہ خواجگان حضرت خواجہ خان محمد.
ولی کامل سید نفیس الحسینی شاہ صاحب.
شیخ الحدیث مولانا عبدالمجيد صاحب رحہم اللہ جسکے چہرے کو بوسے دیا کرتی تھی.....
وہ شخص جسے ولی کامل اور موجودہ دور میں قرآن پاک کی خدمت کرنے والی عظیم شخصیت حضرت مولانا قاری محمد یاسین صاحب دامت برکاتہم فیصل آباد
ہمیشہ پلکیں بچھا کر استقبال کرتے تھے..
وہ عظیم شخص.
جسے مفتی اعظم پاکستان حضرت مفتی محمد رفیع عثمانی صاحب دامت برکاتہم جیسی شخصیت بیٹا کہ کر پکارتے اور کہتے بیٹا اپنے مشن موقف پر قائم رھنا ڈٹے رھو اللہ تمہاری مدد و نصرت فرمائے گا........
وہ شخص جسے مسجد نبوی کے امام شیخ عبدالرحمن علی الحذیفی حفظہ اللہ سینے پر زم زم کے چھینٹے مار کر دعا دیا کرتے تھے.
سینکڑوں ولی شیوخ اکابر ناموں کی طویل فہرست ہے وہ تو اس شخص کا ادب و احترام کریں.
اور ہم سوشل میڈیا پر اس عظیم انسان کے بارے میں وہ الفاظ بک جاتے ہیں اللہ کی پناہ.
خدارا اپکی محبت جس بھی مذھبی و سیاسی شخصیت و جماعت سے تعلق ھے.....
یہ اپکا حق ھے...
اختلاف کا بھی اپکو حق حاصل ہے میں یہ نہیں کہتا شخصیات سے اختلاف نہ کیجیے کریں.
یہ دین اسلام و دین اسلام کے لیے کی گئی کوششوں کا حسن ھے.. مگر
اتنا آ گے نہ بڑھا کریں اپنی آخرت برباد کر بیٹھیں.
آج 6 اکتوبر یوم شہادت حضرت مولنا اعظم طارق شہید رحمتہ اللہ علیہ
29/09/2020
تلك الأيام نداولها بين الناس
--------------------------------------------------------------------------
چلو! تم پر الزام جھوٹا ہی سہی۔۔۔
مگر تم نے بھی تو جھوٹے مقدمات بنا کر کئی مُحبّانِ صحابہؓ بے گناہ قتل کروائے۔۔۔۔
ہوسکتا ہے کہ تم کالے قانون کے تحت زیر حراست لیے گئے ہو۔۔۔
مگر تم بھائیوں نے بھی تو اس وقت چیف جسٹس سجاد علی شاہ کی مخالفت کرتے ہوئے، مُحبّانِ صحابہؓ کے عناد میں بدمعاشوں کے لیے بنائے گئے یورپی قانون کو تراش خراش کر دہشت گردی کی روک تھام کا قانون بنا کر کئی آغوشیں اجاڑ دیں،
کتنے ہی سہاگ چھین لیے،
کئی بچے بچیاں یتیم کر ڈالیں،
بے گناہ محب وطن پاکستانیوں کو دو دو دہائیاں پس دیوار زنداں رکھا،
تم نے بھی تو اسیروں کے بیت الخلاؤں میں کیمرے لگوائے،
تم نے بھی تو زندانوں میں ظلم و ستم کے ہمالیہ ڈھائے،
تم سے بھی تو ہلاکو و فرعون و ہینی بال شرمانے لگے،
تم نے بھی تو ہتھ کڑی و ڈنڈا بیڑی کا بہیمانہ استعمال کیا!
ہاں! تمہارے ساتھ کوئی ظلم نہیں ہو رہا۔۔۔۔
تم اپنی بوئی ہوئی فصل کاٹ رہے ہو۔۔۔۔
تم مکافات عمل کی چکّی کے پاٹوں میں پس رہے ہو۔۔۔۔
ماشاءالله بہت ہی پیاری آواز میں صحابہ اور اہلیبیت کی شان
06/09/2019
Aj awaz nahi uthao gay to kab uthao gay ... Kab tak zulam bqrdashd karty rahen gay .
السلام علیکم
👈👈 آگیا وہ شاہکار کلام جس کا انتظار تھا
👈👈 نواسہ رسول ص جگر گوشہ بتول سیدنا حسین ابن علی رضی اللہ تعالی عنہ کی شان اقدس میں خوبصورت منقبت
👈👈 شاعر اسلام مداح صحابہ و اہلبیت رض فنا فی الصحابہ حضرت مفتی سعید ارشد الحسینی صاحب کا بالکل نیا کلام پیش خدمت ہے
❤حسین شہردل کاحکمراں ہے❤
👂👂 سنئیے
🤳🤳 خوب شئیر کیجیئے
🤲🤲 دعاؤں سے نوازیے
01/09/2019
جی رشتے کچھ یوں ہیں ۔اپنی ہی کتبن دیکھ لے ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
