RED News Islamabad

Call Directions

RED News Islamabad Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RED News Islamabad, Political Party, Village Kortana Main GT Road Gigga Mall DHA Phase 2 Islamabad, Islamabad.

30/09/2026

اسلام عليکم:راجہ زاہد آزاد:اسلام آباد:
اہليان بھنگڑيل اور چوہدری سليم کے خاندان کے لئے ہمارا اہم پيغام
ہم اج ايک بہت اہم علان کرنے لگے ہيں۔ویسے اسطرع ہم نے کبھی زندگی ميں نہيں کيا۔مگر جب اگلا بغیرت ہو جائے اور اپنی زبان سے مکر جائے۔وہ بھی کليام شريف دربار کو درميان ميں لاکر پھر ہمارا خيال ہے کہ ايسے انسان کو لازمی نشان عبرت بنانا چاہے۔بات کريں گئے بھنگڑيل کے رہائشی اور آغوش قبضہ قاتل قبضہ گروپ سوسائٹی کے لينڈ ڈريکڑر چوہدری سليم۔اج سے قبل 2 سال پہلے ہماری اور چوہدری سليم کی کورٹانہ ميں 76 کنال زمين کے حوالے سے خونی جنگ ہو رہی تھی۔چوہددی سليم :حاجی محمود :مرحوم چوہدری بشارت نے ہمارے بڑے بھائی کے ڈيرے پر اکر راضی نامے کی بات کی۔اور ہمارے بھائی سے زبان کی کہ راجہ زاہد آزاد سے ہماری لڑائی حتم کروائيں ہميں بس 2 ماں کا وقت ديں۔سليم نے کہا کہ ميری زبان ہے ميں راجہ زاہد آزاد کو 76 کنال رقبے کی پيمنٹ ادا کرو گا۔اور واضع طور پر کہا کہ ميں جانوں اور آغوش سوسائٹی جانے صرف 2 ماں کا وقت دے ديں۔جس پر ہمارے بڑے بھائی نے انکی بات تسليم کی اور راضی نامہ کر ديا۔اس بدبحت زليل کمينے بغيرت انسان نے کہا کہ راجہ ربنواز ہميں لگتا ہے کہ راجہ زاہد آزاد کا دل صاف نہيں ہميں انديشہ ہے کہ راجہ زاہد آزاد ہمارے اوپر کام ڈالے گا۔راجہ زبنواز اپ راجہ زاہد آزاد کو کليام شريف دربار پر لائيں اور دربار ميں بيٹھ کر دوبارہ صلہ لريں گئے۔جس پر ہمارے بھائی نے باباجی اور امی جی کو بولا کہ جب سليم 2 ماں تک معاملہ کلئير کر رہا ہے تو ہميں اس پر اعتبار کرنا چاہے علاقے کی بات ہے۔جس پر ہمارےوالدين نے ہميں مجبور کر ديا دربار پر جانے کے لئے۔دربار کو درميان ميں رکھ کر اسنے ہمارے سات نوسربازی کی گيم کی۔2 ماں کيا 2 سال گرز گئے مگر سليم نے معاملہ کلئير نہيں کيا۔اور اب جيسہ کہ تمام اہليان کورٹانہ بھنگڑيل سب کو باخوبی پتہ ہے کہ سليم نے آغوش گروپ کو پچھلے 10 ماں سے دوبارہ 76 کنال کی بجائے ہماری 600 کنال زمين پر تھانہ ہمک کے SHO عرفان کو ساتھ ملا کر ناجائز قبضہ کروايا ہے۔اور پھر سے 76 کنال زمين کی خونی جنگ چھڑ گئی ہے۔
ہم راجہ زاہد آزاد اج علان کرنے لگے ہيں اس بدبحت نوسرباز زليل کمينے بغيرت انسان نے اتنی بڑی ہستی بابا فضل شاہ کليامی ردبار کو درميان ميں گواہ بنا کر دھوکہ کيا۔
ہمارا اج سے علان ہے کہ اگر سليم ہماری 76 کنال زمين کی پيمنٹ کئےبغير انتقال کر جاتا ہے تو ہم کسی صورت اسکو قبر ميں دفن نہيں ہونے ديں گئے جب تک اسکےوارثان ہميں ہماری 76 کنال زمين کی رقم ادا نہيں کريں گئے۔
چوہدری سليم کی تمام برادری اور اہليان بھنگڑيل کو بلکل کلئير کر رہے ہيں اس وقت ہميں کوئی بندہ مجبور نا کريں ۔موقع پر بيشک لڑائی بنے بندے قتل ہو جائيں جو مرضی ہو جائے ہم اس سليم کو قبر ميں کسی صورت دفن نہيں ہونے ديں گے۔
جيسا کہ اہليان بھنگڑيل سب کو پتا ہے کہ اسنے 76 کنال زمين کی ہمارے بھائی سے زبان کی تھی کہ ميں جانوں اغوش سوسائٹی جانے ميں 2 ماں کے اندر راجہ زاہد آزاد کو اس رقبے کی پيمنٹ کلئيرکروں گا۔راضی نامہ اس کمنٹمنٹ پر ہوا تھا پورا علاقہ جانتا ہے۔بجائے ہميں رقم کلئير کرنے کے اسنے آغوش سوسائٹی سے مل کر 76 کيا 600 کنال زمين پر ناجائز قبضہ کروا ديا ۔
اور سوسائٹی کو سامنے رکھ کر ہم پرجھوٹے مقدمے درج کروا ديے۔اور خود انڈر گرونڈ ہو گيا۔
چوہدری سليم کمينے زليل بغیرت کتے تو کب تک انڈر گرونڈ رہے گا جس دن تو مرے گا تمہارا جنازہ اور تدفين کے لئے تو تجھے بھنگڑيل ہی لايا جائے گا۔
تمام اہليان بھنگڑيل مہربانی کر کے اس وقت ہميں کوئی بندہ مجبور نا کريں۔اپ تمام اہليان بھنگڑيل جانتے ہيں کہ اسنے کليام شريف ردبار کو روميان ميں گواہ بنا کر ہم سے گيم کر گيا۔اگر کسی کو لگتا ہے کہ ہم جھوٹ بول رہے ہيں تو وہ بھنگڑيل جيرہ دربار پر اسکو بلوا سکتے ہيں ہم وہاں تمام اہليان بھنگڑيل کے سامنے ہم خود اگر حاجی محمود صاحب کو بطور گواہ بھی پيش کريں گئے۔اور تمام معاملات سے کلئير کريں گئے۔اگر ہميں چوہدری سليم ايک بال برابر بھی جھوٹا ثابت کر دے تو ہماری زبان ہے ہم تمام علاقے کے سامنے چوہدری سليم سے معزرت کريں گئے اور 76 کنال زمين بھی چھوڑ ديں گئے۔اور رقم بھی نہيں ليں گئے
اگر کسی کو کوئی شک ہے تو وقت ہے چوہدری سليم کو بلوا کر جھوٹ سچ کلئير کر ليں ہميں تاريح وقت بتائيں ہم گواہ اور ثبوت سب موقع پر لاکر پيش کر سکتے ہيں۔
مگر اس وقت کوئی ہمارے سامنے بات نا کريں کہ راجہ زاہد آزاد اپ زيادتی کر رہے ہيں۔علاقے کی بات ہے۔اس وقت ہم کسی کی بات سنے کو تيار نہيں ہوں گئے۔
اگر پھر بھی کسی کو لگتا ہے کہ ہم غلط الزام لگا رہے ہيں تو بيشک کوئی بھی سليم کو بلوا کر کلئير کر سکتا ہے۔
ہماری زبان ہے کہ اگر مرنے سے پہلےچوہدری سليم نے ہميں رقم کلئير نا کی تو انشااللہ پھر ايک بار مرنے ديں اسکو پھر ديکھے کيا ہوتا ہے انشااللہ۔
اگر پھر وہاں پر کسی نے ہميں روکنے کے لئے بات بھی کی تو ہم پھر سمجھے گئے کہ وہ شحص ہمارا سب سے بڑا دشمن ہے۔
اور ہم يہ بھی زبان ديتے ہيں 76 کنال زمين کی رقم موقع پر لے کر اسی وقت وہی پر بھنگڑيل ميں يتيم نچوں بيواؤں اور غريب عوام ميں جنازا گاہ کے اندر ہی بانڈ ديں گئے۔اس پيمنٹ ميں سے ايک روپيہ بھی گھر نہيں لائيں گئے۔مگر وعدہ رہا موقع پر رقم کلئير کر کے ہی جنازا اور تدفين ہونے ديں گئے

07/08/2026

Address

Village Kortana Main GT Road Gigga Mall DHA Phase 2 Islamabad
Islamabad
46000

Telephone

+923005014622

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RED News Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share