RED News Islamabad
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from RED News Islamabad, Political Party, Village Kortana Main GT Road Gigga Mall DHA Phase 2 Islamabad, Islamabad.
راجہ زاہدآزاد کی جدی زمین پر ناجائز قبضہ کی کوشش پر ملازم شدید زخمی IG اسلام آباد پولیس سے علاقہ مکینوں سے انصاف کی اپیل
اسلام آباد(سٹاف رپورٹرسے) معروف بزنس مین اسلام آباد اوروائس چیئرمین ریڈ نیوز ٹی وی چینل کے گھر پر مسلح لوگوں کا حملہ ملازم زخمی تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے علاقہ DHA آغوش ہاوسنگ سوساٸٹی کا راجہ زاہد آزاد کے گھر پر قاتلانہ حملہ ملازم شدید زخمی ہونے کی وجہ سے علاقہ مکینوں نے تھانہ ہمک کی عدم دلچسپی اور غفلت کی وجہ سے روڈ بلاک کر احتجاج شروع کردیا ملزمان کی گرفتاری کیلیے نعرے بازی علاقہ
آغوش ہاوسنگ سوساٸٹی اور DHA انتظامیہ نے ناجائز قبضے شروع کردیے وزیراعظم نوٹس لیں
تھانہ ہمک SHO کی غفلت اور لاپرواہی سے اسلام آباد پولیس کی کارکردگی پر سوال اٹھ رہے ہیں
اسلام آباد(سٹاف رپورٹرسے) معروف بزنس مین اسلام آباد اوروائس چیئرمین ریڈ نیوز ٹی وی چینل کے گھر پر مسلح لوگوں کا حملہ ملازم زخمی تفصیلات کے مطابق پاکستان کے دارالخلافہ اسلام آباد کے علاقہ DHA آغوش ہاوسنگ سوساٸٹی کا راجہ زاہد آزاد کے گھر پر قاتلانہ حملہ ملازم شدید زخمی ہونے کی وجہ سے اسلام آباد جیسے شہر کی انتظامی صورت حال پر سوال اٹھ رہے ہیں اہلیان علاقہ مکینوں نے SHOتھانہ ہمک کی عدم دلچسپی اور غفلت کی وجہ سے یہ واقعہ رونما ہوا ہے روڈ بلاک کر احتجاج شروع کردیا ملزمان کی گرفتاری کیلیے نعرے بازی کی اور IG اسلام آباد سے مطالبہ کیا ہے کہ SHO تھانہ ہمک کو فل الفور تبدیل کیا جائے تاکہ دارالخلافہ اسلام آباد جیسے شہر میں قبضہ مافیا کی حوصلہ شکنی ہو سکے علاقہ عوام نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے راجہ زاھد آزاد کی جدی زمین پر ناجائز قبضہ نہیں ہونے دیں گے ہم جانوں کا نذرانہ دیکر بھی راجہ زاہد آزاد کے ساتھ کھڑے ہیں کسی بڑی قربانی سے دریغ نہیں کریں اگر دارالخلافہ اسلام آباد جیسے شہر میں لاقانونیت کو اجاگر کیا گیا تو عام پاکستانی کو انصاف کون دے گا علاقہ عوام حملہ آوروں کے خلاف کاروائی کی اپیل کی ہے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Village Kortana Main GT Road Gigga Mall DHA Phase 2 Islamabad
Islamabad
46000
