Saleem Mughal Datu Singh PTI

Saleem Mughal Datu Singh PTI

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Saleem Mughal Datu Singh PTI, Islamabad.

16/11/2023

Rest in peace...... Beautiful Souls...

16/11/2023

وارث خان پولیس نے گمشدہ بچے محمد مدثر کو تلاش کرکے والدین سے ملوادیا، بچے کی گمشدگی کی اطلاع پر پولیس نے تمام ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے تلاش شروع کی اور انتھک کاوشوں سے گمشدہ بچے کو تلاش کرکے والدین سے ملوادیا جنہوں نے راولپنڈی پولیس کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

16/11/2023

راولپنڈی پولیس نے تین گمشدہ بچوں کو والدین سے ملوادیا، تھانہ بنی پولیس کو کالج چوک سے یہ تین کمسن بچے ملے، پولیس نے بچوں کو اپنی حفاظت میں لیا اور انتھک کاوشیں عمل مِیں لاتے ہوئے والدین کو تلاش کرکے ان کے حوالے کردیا، جنہوں نے راولپنڈی پولیس کی کاوش کو سراہتے ہوئے شکریہ ادا کیا۔

16/11/2023
16/11/2023
Photos from Islamabad Police's post 16/11/2023
16/11/2023

مورگاہ پولیس کی اہم کاروائی،

چوری اور نقب زنی کی وارداتوں میں ملوث بین الاضلاعی گینگ کا سرغنہ گرفتار،

مسروقہ رقم 03 لاکھ 16ہزار500 روپے،موبائل فون، قیمتی آرٹیفیشل جیولری، گھڑیاں اور آلات نقب زنی برآمد،

ملزم شہزاد لاہور میں چوری اور نقب زنی کی اڑھائی درجن سے زائد وارداتوں میں ریکارڈ یافتہ ہے،

دوران تفتیش ملزم نےراولپنڈی میں بھی درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا ہے،

ملزم کے دیگر ساتھیوں/ سہولت کاروں کو بھی جلد گرفتار کیا جائے گا،

گرفتار ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کرکے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی ، ایس پی پوٹھوہار

شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والے ملزمان قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے، ایس پی پوٹھوہار محمد وقاص خان

Photos from Rawalpindi Police's post 16/11/2023
Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address


Islamabad
44000