Kaptan Updates

Kaptan Updates

Share

Kaptan Updates Official

03/06/2026

‏🚨بے غیرتی کی انتہا

شاہد خٹک کو بھی پولیس زبردستی صوبہ بدر کرنے جا رہی ہے، گلگت بلتستان میں الیکشن کے نام پر بہت بڑا فراڈ ہو رہا ہے

02/06/2026

‏پی ٹی آئی رہنماؤں، سلمان اکرم راجہ شوکت بسرا، نعیم پنجوتھہ اور ظہیر بابر کو گلگت بلتستان داخل ہوتے ہی پولیس کی جانب سے صوبہ بدر کر دیا گیا

21/05/2026

‏تحریک تحفظِ آئین پاکستان کے زیرِ اہتمام ملک گیر احتجاج کی کال! عمران خان کی صحت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ہمارے مطالبات واضح ہیں: عمران خان کی فوری شفاہسپتال منتقلی اور فیملی و ذاتی معالجین تک فی الفور رسائی یقینی بنائی جائے۔ 22 مئی بروز جمعہ، اپنے حق کے لیے باہر نکلیں!

‏⁧‫

20/05/2026

ہر ایک ستم کہ حساب ہوگا

20/05/2026

ایک طرف جعلی وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آذربائیجان میں سیر و تفریح میں مصروف ہیں، جبکہ دوسری طرف حقیقی وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنے قائد عمران خان سے ملاقات تک کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔ حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ ایک عام پولیس اہلکار منتخب عوامی نمائندوں کا راستہ روک رہا ہے۔یہی انتقامی سیاست اور فاشزم کی بدترین مثال ہے، جہاں تحریکِ انصاف کی آواز دبانے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

یاد رکھو! آج تحریکِ انصاف ظلم، جبر اور سیاسی انتقام کا سامنا کر رہی ہے، مگر وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا۔ کل جب عمران خان دوبارہ عوام کے مینڈیٹ سے اقتدار میں آئیں گے تو ہر ناانصافی، ہر رکاوٹ اور ہر ظلم کا حساب قانون اور عوام کے فیصلے کے تحت لیا جائے گا۔

19/05/2026

بیرسٹر گوہر میسج لیکر آئے تھے لیکن عمران خان کی بہنیں مطمئن نہیں ہوئیں اور جب تک بہنیں مطمئن نہیں ہوتیں ہم یہاں پر موجود رہیں گے، وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی گفتگو

19/05/2026

اسلام آباد پولیس نے پر امن شہریوں پر گولیاں چلا دیں، کارکن زخمی!
پر امن شہریوں پر گولی چلانا کہاں کا قانون ہے؟ پیچھے ہو جائیں ورنہ اچھا نہیں ہوگا۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی

18/05/2026

سائفر جس کا ذکر کپتان عمران خان نے بار بار کیا ڈراپ سائٹ کی جانب سے اسے پبلک کردیا گیا،
ایک بار پھر واضح ہوگیا کہ تحریک انصاف کی عوامی حکومت کے خاتمے کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا حکم تھا جس حکم کو نبھانے کے واسطے ملک پاکستان کے اندر موجود میر جعفر نے اس وقت کی حکومت کے خلاف سازش تیار کی!

16/05/2026

گلگت بلتستان الیکشن

02/05/2026



Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address


Islamabad