05/05/2014
فہم قرآن و سنت پروگرام(بھارہ کہو) کی آخری کلاس،روح پرور مناظر
فہم قرآن و سنت پروگرام(بھارہ کہو) کی آخری کلاس شدید بارش میں اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء شدید بارش میں بھی درس سنتے رہے۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamat Islami bhara kuh, Political organisation, Islamabad.
05/05/2014
فہم قرآن و سنت پروگرام(بھارہ کہو) کی آخری کلاس،روح پرور مناظر
فہم قرآن و سنت پروگرام(بھارہ کہو) کی آخری کلاس شدید بارش میں اختتام پذیر ہوئی۔ شرکاء شدید بارش میں بھی درس سنتے رہے۔
02/05/2014
بھارہ کہو میں مولانا محمد اسماعیل پر اثر اور پر فکر خطاب فرما رہے ہیں۔ ابھی انہیں لائیو سنیں۔ براہ راست سننے کیلئے اس لنک پر جائیں۔
http://www.jiislamabad.com/fehmequran/
انسان کا سب سے بڑا خسارہ اللہ کی اس سے ناراضگی ہے۔
مولانا محمد اسماعیل کا شرکاء فہم قرآن و سنت سے خطاب۔
For watching online (LIVE) click this link
www.jiislamabad.com
"انسان کا سب سے بڑا خسارہ اللہ کی اس سے ناراضگی ہے۔"
مولانا محمد اسماعیل کا شرکاء فہم قرآن و سنت سے خطاب۔
بھارہ کہو میں فہم قرآن و سنت پروگرام کی تیسری کلاس شروع ہوچکی ہے۔ لائیو دیکھنے کیلءے اس لنک پر جائیں۔
www.jiislamabad.com
جماعت اسلامی اسلام آباد خیبر پختونخواہ کے سینئر وزیر سراج الحق کی اسلام آباد میں پر یس کانفرنس
01/05/2014
Fehm e Quran o Sunnat Program.
دوسروں کی خواتین کو بد نظری سے دیکھنا یہ آپ خود دوسروں کو اجازت دے رہے ہیں کہ میری عزتوں کی بھی بد نظری کرو۔
مولانا محمد اسماعیل کا فہم قرآن و سنت پروگرام (بھارہ کہو) میں خطاب
01/05/2014
Fehm e Quran o Sunnat Program Day 2
بھارہ کہو میں فہم قرآن و سنت پروگرام کے دوسرے روز کا آغاز ہو چکا ہے
NA-49 ka aik bhot hara jalsa 9-5-2013 Bhara Kahu ka mukam pa ho reha ha..bhari tadad me shareek hun.Zubair Farooq Sahib Khososi Khitab krain gay