01/12/2024
لاشیں چھپاؤ یا دستخط کرواؤ
قوم کو اس بات کا جواب دو!
The team which built PTI Islamabad when no one else could. The same team is now going into PTI elect
01/12/2024
لاشیں چھپاؤ یا دستخط کرواؤ
قوم کو اس بات کا جواب دو!
30/11/2024
جیسے جیسے کی وڈیوز منظر عام پر آرہی ہیں ان سے نفرت بڑھتی جا رہی ہے۔ جس نے گولی چلانے کے آرڈر دیے اس نے پورے ادارے اور پورے پاکستان کے ساتھ غداری کی!
یہ لوگ دہشت گرد نہیں تھے، یہ محب وطن پاکستانی تھے جو اپنے حق کے لئے کھڑے تھے۔۔۔ لیکن ان کا وحشیانہ قتل کرنے والے ضرور دہشت گرد تھے جنہوں نے اپنے حلف اور ملک سے غداری کی
27/11/2024
27/11/2024
پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن:
درجنوں شہید اور سیکڑوں زخمی
پاکستانیوں کو خون کی ندی میں نہلا دیا گیا
بجلی بند کر کے سیدھی فائرنگ اور شیلنگ
جناح ایونیو پر چائنہ چوک میں شدید شیکنگ جاری۔
واٹر کیننز بھی پہنچا دیئے گئے
سنٹراس مال کے پاس، جناح ایوینو سائد
جی سیون جی ایٹ پل پر عوام کا سمندر