25/09/2025
سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب مرزا نعمان بیگ نے علیم مہر کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سنٹرل پنجاب مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
Pakistan Tehreek e insaf Youthwing Narowal official.
25/09/2025
سیکرٹری اطلاعات انصاف یوتھ ونگ سنٹرل پنجاب مرزا نعمان بیگ نے علیم مہر کو ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات سنٹرل پنجاب مقرر کر کے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
02/07/2025
اسلام آباد پولیس کی جانب سے پُر امن احتجاج کرنے پر جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ پاکستان مبشر لطیف عباسی اور دیگر قائدین پر جھوٹے مقدمے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں- وہی پولیس جس نے 26 نومبر کو نہتے شہریوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی اب اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمارے کارکنان کو ڈرا رہی ہے-
پاکستان کی 60٪ سے ذائد آبادی یوتھ پر مشتمل ہے اور پاکستان میں سب سے بڑے یوتھ کے تنظیمی ڈھانچے کے جنرل سیکرٹری اور دیگر قائدین کو ایسے جھوٹے مقدمے میں پھنسانا پولیس کی بوکھلاہٹ کو آشکار کرتی ہے-
اسلام آباد پولیس من گھرٹ اور جھوٹے پرچوں کے بجائے شہر کے امن و آمان ، چوری، ڈکیتی اور موبائل سنیچنگ کی صورتحال پر دھیاں دے-
مرکزی ترجمان
انصاف یوتھ ونگ پاکستان
08/05/2025
22/02/2025
*قاتل پولیس اہلکاروں کو فالفور نوکری سے فارغ کر کے مقدمہ چلایا جائے اور انصاف یوتھ ونگ کے کارکنان کو ہراساں کرنے سے پولیس باز رہے*
انصاف یوتھ ونگ پاکستان نے پولیس تشدد سے جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب کا بچہ ضائع ہونے پر اعلامیہ جاری کر دیا-
09/02/2025
ضلع ناروال صدر انصاف یوتھ ونگ چوہدری احسن سلطان اف دین پور اور ان کے بھائی چوہدری فرخ سلطان اور ان کے چھوٹے بھائی چوہدری زید پر یہ بے بنیاد ایف ائی ار کی ہم پر زور مذمت کرتے ہیں
Dedicated to All Corrupt Ahrafia including Company.
Stay strong Murshid.
We stand with You ..
کچھ لوگ تمہیں سمجھائیں گے
وہ تم کو خوف دلائیں گے
جو ہے وہ بھی کھو سکتا ہے
اس راہ میں رہزن ہیں اتنے
کچھ اور یہاں ہو سکتا ہے
کچھ اور تو اکثر ہوتا ہے
پر تم جس لمحے میں زندہ ہو
یہ لمحہ تم سے زندہ ہے
یہ وقت نہیں پھر آۓ گا
تم اپنی کرنی کر گزرو
جو ہو گا دیکھا جاۓ گا
فہمیدہ ریاض
نارووال ضلعی صدر یوتھ ونگ احسن سلطان قافلے کے ساتھ اسلام آباد روانگی پر
"فائنل کال کی تیاریاں شروع"
ھماری گردن کٹے یا خون بہے عمران خان کو ناحق قید سے رہا کروا کر دم لیں گے۔
گلریز اقبال گجر
(سیکرٹری جنرل انصاف یوتھ ونگ پاکستان)
عمران خان سے محبت کا والہانہ انداز عثمان خان سابقہ جنرل سیکرٹری یوتھ ونگ گوجرانوالا 9 مئی جھوٹے کیس سے 295 دن بعد رہائی ملتے ہی اپنے ساتھیوں کے ہمراہ صوابی جلسہ پہنچ گیا
13/10/2024
حسن سمرا جوائنٹ سیکریٹری یوتھ ونگ سینٹرل پنجاب کی غیر قانونی گرفتاری کی پرزور مذمت کرتے ہیں ہم حکومت کی اس فاستتیت اور چادر اور چار دیواڑی کے تقدس کی پامالی اور بے جا حراست میں رکھینے کی پرزورمذمت کرتے ہیں اور جعلی اور جاہل وزیر اعلی کے اس طرح کے اقدام ملک کی سالمعیت کے لے خطرہ ہیں...