26/05/2022
اسلام آباد
شریک جرم ہی ہوگا جو اب رہا خاموش
خدا کی قسم یہ مٹی وفا کو ترسے گی
سینئر راہنما پاکستان تحریک انصاف ضلع مہمند حاجی شمس الرحمٰن اتمان خیل اپنے خاندان اور دوستوں سمیت حقیقی آزادی کی جنگ میں عمران خان کے سنگ شانہ بشانہ کھڑے ہو کر لڑ رہے ہے انشاللہ جیت حق اور سچ کی ہو گی باطل خاک میں مل کر خاکستر رہے گے یہ ملک ہمارا ہے اور ہم ایک آزاد قوم ہے کھبی بھی غلامی اور امپورٹڈ پر سمجھوتہ نہیں کرینگے۔
#امپورٹڈ #نامنظور
08/08/2021
اتمان خیل ہاؤس جہانگیرہ
تحصیل پڑانگ غار پی ٹی آئی سینئر قیادت کی ملک حاجی شمس الرحمٰن اتمان خیل کی حجرے میں ایک زبردست میٹینگ ہوئی جس میں آنے والی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی
میٹنگ کا اہم ایجنڈا آنے والے بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی ناظم اعلیٰ کی ٹکٹ اتمان خیل قوم کا حق ہے
اتمان خیل قوم کو اس حق سے محروم کرنا اتمان خیل قوم کے ساتھ سراسر نہ انصافی ہوگی ۔
ایم این اے ساجد خان مہمند اور پی ٹی آئی صدر ضلع مہمند نوید احمد سے درخواست کرتے ہیں کہ ناظم اعلیٰ کی ٹکٹ کو اتمان خیل قوم کو دیا جائے
28/07/2021
بلدیاتی انتخابات اور اتمان خیل قوم
تحصیل پڑانگ غار اور تحصیل امبار کے پی ٹی آئی ورکرز نے عام انتخابات میں دونوں تحصیلوں سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ساجد خان کو ووٹ دیں کر کامیاب کروایا ۔
پھر صوبائی انتخابات میں بھی ان دونوں تحصیلوں نے پی ٹی آئی کے امیدوار کو جتوایا لیکن بدقسمتی سے دوسرے دو تحصیلوں میں ناکامی ہوئی جس کی وجہ سے ہم سیٹ نہ جیت سکے۔
ہمارہ ایم این اے اپر مہمند سے ہے جبکہ ریزب ایم پی اے تحصیل یکہ غنڈ سے ہے اور پنڈیالے تحصیل کو صوبائی ٹکٹ ملا تھا لیکن بدقسمتی سے ہارگئے اب چونکہ بلدیاتی انتخابات آرہے ہیں۔ اور لوئر مہمند کو ناظم اعلیٰ کا ایک ٹکٹ دیا جائے گا ۔تو ہمارہ ایم این اے ساجد خان صاحب اور تمام ضلعی کابینہ سے مطالبہ ہے کہ یہ ٹکٹ اتمان خیل قوم کو دیا جائے کیونکہ امبار اور پڑانگ غار دونوں تحصیلیں بہت پسماندہ ہے اور یہ دونوں تحصیلیں اس وقت تک پسماندہ رہنگے جب تک ان دونوں تحصیلوں سے صوبائی یا بلدیاتی نمائندہ منتخب نہ ہو
یہ ٹکٹ اتمان خیل قوم کا حق ہے اور انشاللہ یہ ہر حالت میں حاصل کرینگے ۔
امید ہے تحصیل امبار اور پڑانگ غار کے تمام پی ٹی آئی ورکز اس بات پر متفق ہونگے اور یہ مطالبہ تمام اتمان خیل قوم کا مطالبہ ہے
محمد عدنان خان اتمان خیل۔
(DGS IyW district Mohmand)
22/07/2021
سپیکر قومی اسمبلی جناب اسد قیصر صاحب کے ساتھ حاجی شمس الرحمٰن اتمان خیل کی خصوصی ملاقات
حاجی شمس الرحمٰن نے سپیکر صاحب سے درخواست کی
کہ ضلع مہمند میں پی ٹی آئی کے مابین جو تصادم چل رہی ہے برائے مہربانی اسے ختم کرنے میں اپنا کردار یقینی بنائے
حاجی صاحب نے سپیکر صاحب کو ضلع مہمند میں درپیش مختلف مسائل سے بھی آگاہ کیا ۔
04/07/2021
اتمان خیل ہاؤس جہانگیرہ
وفاقی وزیر برائے دفاع جناب پرویز خٹک کے صاحبزادے اسماعیل خٹک کا حاجی شمس الرحمٰن کی حجرے کو آمدگی ۔
ضلع مہمند میں بنیادی درپیش مسائل پر تفصیلی گفتگو ہوئی ۔ حاجی صاحب نے بابائے سیاست جناب پرویز خٹک کو اسماعیل خٹک کے زریعے دعوت بھیجی کہ وہ ضلع مہمند کا دورہ کریں ۔اسماعیل خٹک نے یقین دہانی کرائی کہ انشاء اللہ بہت جلد جناب پرویز خٹک صاحب ضلع مہمند کا دورہ کرینگیں۔
22/06/2021
اسلام آباد
پی ٹی آئی سینئر راہنما ملک شمس الرحمٰن نے ایم این اے ساجد خان مہمند کے ساتھ پارلمینٹ لاجز میں ملاقات کی
تحصیل امبار اور لوئر مہمند کو درپیش مسائل پر ایم این اے صاحب کے ساتھ تفصیلی گفتگو ہوئی
12/05/2021
ملک حاجی شمس الرحمٰن کی طرف سے تمام اہل اسلام کو عید الفطر بہت بہت مبارک ہو
عید الفطر کے اجتماعات میں دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں
15/03/2021
ہم اپنے بھائی جیسے دوست عمر فاروق کو پاکستان تحریک انصاف ڈپٹی جنرل سیکریٹری تحصیل امبار منتخب ہونے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں لیڈر شپ کو چاہیے کہ ایسے نوجوانوں کو فرنٹ پر لائے
07/06/2020
First time in the history of Pakistan, Government led by Prime Minister Imran Khan takes down on the sugar mafia. The entire system is being structurally corrected to ensure that no unlawfull profits can be earned using such schemes in future.
05/06/2020
ہم اپنے قابل قدر ایم این اے جناب ساجد خان مہمند، ضلعی صدر ملک نوید مہمند، پشاور ڈویژن ڈپٹی جنرل سیکریٹری جناب رحیم شاہ مہمند، وائس صدر بخ شاہ اتمانخیل، ڈپٹی جنرل سیکریٹری حمزلہ مہمند، انفارمیشن سیکرٹری نجیب موسیٰ خیل ،لیاقت خان مہمند، گوڈ گورننس آف تحصیل پنڈیالی ڈاکٹر مجید مہمند، صدر پڑانگ غار اسماعیل اتمانخیل،جنرل سیکرٹری حیات سحر، نور نواب اتمانخیل، نادر خان پی ٹی آئی، مدثر مہمند ،اسرار خان ، وغیرہ کے تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ جنہوں نے اپنے تمام تر مصروفیات کو ترک کرکے ہماری دعوت قبول کرلی اور حاضری یقینی بنائی۔ اس بے انتہا محبت کے لئے ہم آپکے احسان مند رہنگیں۔
ہر کلہ راشئی مننہ د ٹولو ملگرو
03/06/2020
پی ٹی آئی ضلع مہمند کے سینیئر راہنما ملک حاجی شمس الرحمٰن کے قیادت میں پی ٹی آئی تحصیل امبار کی ایک مشاورتی میٹنگ ٹیبل ہوئی جس میں آپس میں اتفاق و اتحاد رکھنے پر تفصیلی گفتگو ہوئی
ڈسٹرکٹ مہمند میں ہونے والے ایم این اے ساجد خان کی طرف سے ترقیاتی کاموں کو تمام ورکرز نے سراہا اور پی ٹی آئی کو پہلے سے زیادہ سپورٹ کرنے کا پختہ عہد و عزم کیا
ورکرز پارٹی کا سرمایہ ہوتا ہے کسی بھی ورکر کو نظر انداز کرنا پارٹی کی مضبوطی کے لئے خراب شگن ثابت ہو سکتی ہے
شکریہ ٹیم امبار
سٹے یونائٹڈ