PTI Lover's

Directions

PTI Lover's Pti 🫶804

28/09/2026
26/09/2026

ٹیسٹ میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے کے بعد گراؤنڈ میں موجود تماشائیوں کا حال 😅

26/09/2026

تم الشفا کا کہہ کر پمز لے گئے
ہم 27 کا کہہ کر 4 پر لے گئے
✊️حساب برابر

26/09/2026

اب راج کرے گی خلق خدا

26/09/2026

یہ بھی ان کی ایک چال ہے ۔
ان کا کوئی اعتبار نہیں اللہ کرے کہ یہ حق اور سچ پر چلیں

25/09/2026

سرینڈر تب بندہ کرتا ہے جب آپ کہیں کہ ہم کینسل کر رہے ہیں، یہ ہماری سیاسی اسٹریٹیجی ہے، جو آپ چیخیں سن رہے ہیں تو آپ کو پتہ لگا ہوگا کہ ہم یہ کیوں ڈیلے کر رہے ہیں، جو رونا دھونا، جعلی مسلط شدہ حکومت، ان کے وزراء اور ان کے جو ٹاؤٹ صحافی ہیں، وہ جو چیخیں مار رہے ہیں، تو آپ کو پتہ لگا ہوگا کہ اس میں کتنی بڑی حکمت تھی۔ وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی سہیل خان آفریدی

25/09/2026

لانگ مارچ 4 اکتوبر کو پشاور سے روانہ ہوگا تمام قافلے 5 اکتوبر کو صوابی پہنچیں گے اور وہاں سے اسلام آباد روانہ ہوں گے

25/09/2026

لانگ مارچ کیوں ملتوی کر دیا سہیل آفریدی نے اہم وجہ بات دی، حکومت اپنے منصوبے میں پھنس گئی

8 دن کی تاخیر کے پیچھے کارکنوں کو مزید متحرک کرنے اور جعلی حکومت کو تھکا تھکا کر مارنے کا پروگرام ہے
25/09/2026

8 دن کی تاخیر کے پیچھے کارکنوں کو مزید متحرک کرنے اور جعلی حکومت کو تھکا تھکا کر مارنے کا پروگرام ہے

Address

Zaman Park Lahore
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Lover's posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share