26/05/2026
Ameen
Pti 🫶804
26/05/2026
Ameen
26/05/2026
“عید کی خوشیاں بھی ادھوری لگتی ہیں،
جب دل کا قائد قید میں ہو۔ 💔🇵🇰”
“ہم عید تو منا لیں گے،
مگر دل کی خوشی اُس دن ہوگی
جب ہمارا جان فدا واپس آئے گا۔”
“چاند بھی نکلا، عید بھی آئی،
مگر دل اُداس ہے آج بھی…
کیونکہ ہماری امید ابھی قید میں ہے۔”
20/05/2026
وزیراعلی سہیل آفریدی اسلام آباد ہائی کورٹ کے لیے روانہ
جتنا بھی ٹریفک جام ہوا جتنی بھی مشکلات اسلام آباد کے شہریوں کو آئیں اس کی حکومت تھی تحریک انصاف نہیں تھی تحریک انصاف تو اڈیالہ کے باہر جا رہی تھی 26 نمبر پر تو آپ نے کنٹینرز لگا کر راستے بند کیے اسلام آباد کے شہریوں کی زندگی تو حکومت نے اجیرن کی تھی ۔
ثمینہ پاشا
سری نگر ہائی وے 26 نمبر چونگی پر پولیس کی جانب سے کارکنوں پر ربڑ کی گولیوں اور شیلنگ کے بعد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا شدید ردِعمل, وزیراعلیٰ پولیس کے سامنے ڈٹ گئے۔
وزیراعلیٰ نے پولیس کو للکارتے ہوئے کہا “اگر گولی مارنی ہے تو مجھے مارو، میرے کارکنوں کو نقصان نہ پہنچایا جائے۔”
وزیراعلیٰ نے آج ثابت کردیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکن محفوظ ہاتھوں میں ہیں۔ آج قیادت نے واضح کردیا کہ اس بار گولیاں کارکن نہیں کھائیں گے بلکہ پہلی صف میں خود لیڈر شپ موجود ہوگی۔
پیچھے ہٹ جاو ورنہ اچھا نہیں ہوگا
سہیل افریدی پولیس پر چڑھ گئے۔۔
پولیس نے کارکنان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی تو وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی نے خود آگے ہوکر کارکنان کو بچایا
سہیل افریدی غصے سے گاڑی کی چھت پر چڑھ گئے کارکنوں کو نہیں ادھر گولی مارو سینہ حاضر ہے۔۔۔