شعبہ نشر واشاعت رابطہ جے یو آئی خیبر پختونخوا

شعبہ نشر واشاعت رابطہ جے یو آئی خیبر پختونخوا

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from شعبہ نشر واشاعت رابطہ جے یو آئی خیبر پختونخوا, Political Party, Islamabad.

انسانیت کو فروغ دیا جائے۔
منافقت کا خاتمہ۔
جبر و تشدد کا سدباب۔
ظلم سے پاک معاشرہ کی قیام کے لئے جدو جہد۔
جنگ سے اجتناب۔
امن کی دعوت۔
افہام و تفہیم یا مذاکرات سے مسائل کا حل..

09/03/2026
Photos from ‎شعبہ نشر واشاعت رابطہ جے یو آئی خیبر پختونخوا‎'s post 05/01/2026

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پشاور کے زیر اہتمام تین روزہ تربیتی کنوینشن کے اختتام پر امیر رابطہ جمعیت علماء اسلام پشاور حاجی ثناءاللہ خان داؤدزی نے اسناد تقسیم کررہے ہیں
اس موقع پر ن لیک کے صوبائ رہنما راشد محمود خان ، پی سی ایس سکول کے پرنسپل شاہ ولی خان سمیت دیگر بھی موجود۔۔

Photos from ‎مولانا محمد خان شیرانی‎'s post 05/01/2026
17/12/2025

احتساب نہیں اداروں کا ٹکراؤ ہورہا ہے،
احتساب قومی مفادات کیلئے ہوتا ہے۔لیکن ہمارے ملک
میں کچھ اور ہی ہورہا ہے، پاکستان جیسے ملک میں احتسابنہ اسٹبلشمنٹ کا ہوتا ہے نہ سیاستدانوں کا،

17/12/2025

پاکستان نام کا ملک ہے، کام کا نہیں”
“پاکستان برائے اسٹیبلشمنٹ ہے، اسٹیبلشمنٹ برائے پاکستان نہیں”
“پالیسیاں جی ایچ کیو میں بنتی ہیں، اسمبلیوں سے صرف پراسیسنگ ہوتی ہے”
“پاکستان مکمل آزاد نہیں؛ آزادی کی تاریخ اور حلف کے الفاظ سوالات اٹھاتے ہیں”
“فتویٰ، میڈیا پروپیگنڈا، سیاسی بیانیہ سب کرائے پر دستیاب ہیں”
“قوم کو گمراہ کرنے کے لیے کردار تیار کیے جاتے ہیں”
کراچی میں تربیتی اجتماع کے اختتام پر
میڈیا سے گفتگو

Want your business to be the top-listed Government Service in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Islamabad