31/12/2020
ISF GB - islamabad ZONE
FOLLOW ME ALL PTI LOVER ❤❤❤❤
4 SALE TRUSTED COME ❤
█║▌│ █│║║││█║▌ │║║█║ © Official page™ ®
Mission
To save Pakistan from all Political sources through creating awareness in the youth that are against the Interest of their country, doing politics for their personal welfare not for the service of this Pak Sar zameen. Description
[This is the official page of ISF GB Islamabad Zone]
Struggle, to create a sound political sense against the Inju
31/12/2020
27/12/2020
05/10/2020
16/08/2020
انشاءاللہ باصلاحیت نوجوان ظفر اقبال بلتی حلقہ مشہ بروم سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر عام انتخابات 2020 میں حصہ لیں گے۔
ظفر بلتی اپنے حلقہ کے مسائل کے لئے فکرمند۔
حلقہ مشہ بروم گنگچھے کے بیشتر علاقوں میں عوام گندہ پانی پی کر مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے۔سب سے اولین بنیادی انسانی ضرورت پانی ہے جو کہ ہر انسان کا حق ہے مگر افسوس کسی نمائندے کو توفیق نہ ہوئی کہ حلقہ کی بہتری کے لئے کچھ کر سکے۔
70 سالوں سے اقتدار کا مزہ لینے والی مختلف پارٹیوں اور سیاست دانوں نے حلقہ کے عوام کو بنیادی انسانی حقوق سے محروم رکھا اور اپنے اور اپنے خاندان ترقی کرتے گئے۔ مگر مشہ بروم اور عوام مشہ بروم محروم رکھا گیا۔ چند مفاد پرست عناصر فائدہ اٹھاتے رہے باقی پوری عوام کے حق پر ڈاکہ ڈالا جاتا رہا۔
اگر اللہ تعالی نے چاہا اور عوام نے محبت دی تو انشاءاللہ ظفر اقبال بلتی اپنے حلقہ مشہ بروم گنگچھے GBLA24 کی خدمت کریں گے اور روایتی سیاست سے نام نہاد سیاست دانوں جو عوام کی طاقت سے اقتدار کے نشے میں گم ہو کر عوام کو بھول جاتے کی سیاست کو دفن کر دیں گے۔
Zafar Balti Official Saifullah Khan Nyazee Arshad Dad Syed Jaffar Shah Fateh Ullah Khan Sakhawat Ali Wazir wilayat ali Shah Nasir Khalid Khurshid President PTI Diamer Astore Division Hashmatullah khan Ishaq Shakir Adv
Imran Khan
28/07/2020
چیف سٹاف آفیسر برائے چیف آرگنائزر پاکستان تحریک انصاف جناب امان اللہ خان صاحب سے حلقہ مشہ بروم 3 گھانچھے کے امیدوار
جناب ظفر اقبال بلتی کی اہم ملاقات۔
ملاقات میں یوتھ ونگ کے سنٹرل ڈپٹی جنرل سیکریٹری جناب مزمل حسن بھی موجود۔ پاکستان تحریک انصاف ضلع گھانچھے کی مجموعی سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور نوجوانوں کے عام انتخابات میں اہم کردار پر اہم گفتگو ہوئی۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Islamabad
44000
