JUI Digital Media Cell Bahawalpur
ڈیجیٹیل میڈیا سیل جےیوآئی ضلع بہاول پور
قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب حفظہ اللہ سے جماعتی ذمہ داران ملاقات کررہے ہیں۔
قائدجمعیۃ مولانا فضل الرحمان صاحب اپنے آبائی گاؤں عبدالخیل میں عید الاضحٰی ادا کریں گے۔
ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ ابراھیمی اتحاد پر مولانا فضل الرحمان صاحب کا دوٹوک مؤقف
26/05/2026
پاکستان کے ذہین ترین سیاست دان!!!
معروف صحافی حامد میر لکھتے ہیں نوجوان اکثر مجھ سے پوچھتے ہیں کہ پاکستان کا سب سے زیادہ ذہین سیاست دان کون ہے؟ عام طور پر میں اس سوال کا جواب دینے سے گریز کرتا ہوں لیکن جب بہت اصرار کیا جائے تو میں مولانا فضل الرحمان کا نام لیتا ہوں، ان کا نام سن کر کوئی خوش گوار حیرت میں ڈوب جاتا ہے اور جناب عطاءالحق قاسمی بھی میری اس رائے سے انکار نہیں کرسکتے کہ مولانا فضل الرحمان پاکستان کے ذہین ترین سیاست دانوں میں سے ایک ہیں۔
اناللہ واناالیہ راجعون!
کوینئیریوتھ ونگ JUI ضلع بہاول پور عبدالماجدمیو کے والدگرامی انتقال کرگئے، اللہ کریم غريق رحمت فرمائے. آمین
مولانا تقی عثمانی صاحب ہوں یا مولانا فضل الرحمان صاحب دونوں کے مقابلے کا کوئی عالمِ دین نہیں ہے۔ سینئیر اینکر پرسن مجیب الرحمان شامی صاحب کا تبصرہ
25/05/2026
25/05/2026
تعزیتی پیغام
جمعیت علماء اسلام خیبر پختونخوا کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن، جنرل سیکرٹری سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری مولانا محمد رحیم ح۔۔۔قانی نے سوات ایکسپریس وے صوابی کے مقام پر پیش آنے والے المناک ٹریفک حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
رہنماؤں نے حادثے میں 17 افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے رنج کا اظہار کیا، خصوصاً لوئر دیر (لقمان بانڈہ) کے ایک ہی خاندان کے 4 افراد کی وفات کو انتہائی دلخراش قرار دیا۔
انہوں نے مرحومین کے درجات کی بلندی، لواحقین کے لیے صبرِ جمیل اور 10 سے زائد زخمیوں کی جلد شفایابی کی دعا کی۔
قیادت نے تمام غمزدہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
ڈھرکی : قائدسندھ مولانا راشد محمود سومرو صاحب کی ڈھرکی مندر آمد
ہندو رہنماء سادھ رام کے انتقال پر ان کے فرزند، اہلِ خانہ لواحقین سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کررہے ہیں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Islamabad
